Tag Archives: پاکستان

پاکستان مخالف بات کرنیوالوں کو سندھیوں نے مسترد کردیا۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مخالف بات کرنے والوں کو سندھ کے محب وطن شہریوں نے مسترد کردیا ہے۔ ملک مخالف نعرے لگانے والوں کے خلاف سخت ایکشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ اسمبلی میں …

Read More »

گھوٹکی ٹرین حادثے کے حوالے سے ن لیگ نے بڑا قدم اٹھالیا

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) گھوٹکی میں رونما ہونے والے ٹرین حادثے کے متعلق مسلم لیگ ن نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھل گئے، طلبا و طالبات میں خوشی کی لہر

اسکول

اسلام آباد (پاک صحافت) طویل مدت کی بندش کے بعد آج سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں۔ جس سے طلبا و طالبات اور ان کے والدین میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کیسز میں واضح کمی کے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت سندھیوں کو پاکستانی شہری ہی نہیں سمجھتی۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے رویے سے ایسا لگتا ہے کہ یہ سندھیوں کو پاکستان کا شہری ہی نہیں سمجھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم عمران خان کو ایک اور خط لکھ دیا ہے۔ …

Read More »

ٹرینوں پرسفر کرنے والوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کیا جائے۔ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حکومت ٹرینوں پر سفر کرنے والے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنا بند کرے اور ریلوے کی بہتری کے لئے وفاق فنڈز فراہم کرے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایک …

Read More »

کرپٹ نوازشریف بمقابلہ نااہل عمران خان

نوازشریف عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) مملکت خداداد اس وقت معاشی اور سیاسی طور پر تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے۔ ہر شہری کسمپرسی اور اضطراب کی حالت میں اپنی سانسیں گن رہا ہے۔ عمران خان کے اقتدار سے پہلے کے سارے نعرے کھوکھلے اور نیا پاکستان بھی عام پاکستانی کے …

Read More »

کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت کی سرپرستی میں کورونا فنڈز میں بڑی سطح کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کے ثبوت جلد میڈیا کو پیش کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

غربت اور بے روزگاری میں اضافہ حکومتی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ غربت اور بے روزگاری میں آئے دن اضافہ اور بگڑتی ہوئی معاشی صورت حال حکومت کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے منصورہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان اب تک ہزاروں افسانوی و جعلی منصوبے مکمل کرچکے ہیں۔ مولا بخش چانڈیو

مولابخش چانڈیو

کراچی (پاک صحافت) مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ نااہل عمران خان نے اب تک ہزاروں افسانوی و جعلی منصوبے مکمل کرلئے ہیں لیکن حقیقت میں سب دھوکہ اور فراڈ ہی نکلے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی تیسری لہر نے دنیا بھر کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی خوف و وحشت پھیلادی تھی لیکن اب ملک بھر میں کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق گزشتہ 24گھنٹے کے دوران …

Read More »