Tag Archives: پاکستان

ملک کو آگے بڑھانے کیلئے سلیکشن ختم کرنا ہوگا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لئے سلیکشن کا عمل ختم کرنا ہوگا۔ ورنہ نااہلوں کے سلیکشن سے پاکستان کبھی ترقی نہیں کرپائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

جہانگیرترین کی زیرصدارت اجلاس، 30 سے زائد ارکان اسمبلی شریک

جہانگیرترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ جس میں پی ٹی آئی کے تیس سے زائد ارکان اسمبلی نے شرکت کرکے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین کی رہائشگاہ پر ہم خیال رہنماوں کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد …

Read More »

ہائیکورٹ سے شہبازشریف کی ضمانت کے متعلق وضاحتی بیان جاری

لاہور ہائیکورٹ

لاہور (پاک صحافت) ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کی ضمانت کے متعلق وضاحتی بیان جاری کردیا ہے۔ جس میں ترجمان نے میڈیا کو قیاس آرائیوں سے پرہیز کرنے کی تاکید کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے …

Read More »

جہانگیرترین نے اپنے خلاف ہونے والی سازش بے نقاب کردی

جہانگیرترین

لاہور (پاک صحافت) جہانگیرترین نے اپنے خلاف ہونے والی سازش کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خلاف کرپشن کا کوئی کیس نہیں بلکہ کچھ افراد مخصوص مقاصد کے لئے مجھے بدنام کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے باہر ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

پی ٹی آئی اراکین نے عمران خان کو خبردار کردیا

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے اراکین نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین کو انصاف نہ ملا تو وہ اپنا لائحہ عمل طے کرنے کے بعد فیصلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت لاہور کے باہر جہانگیرترین کے ہمراہ ذرائع ابلاغ …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں، 24 گھنٹوں میں مزید 112 اموات، 4976 نئے کیسز

کورونا وائرس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں کورونا کی تباہ کاریاں جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 112 افراد کورونا وائرس کے باعث زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 16094 ہو گئی ہے۔ این سی او سی …

Read More »

احتجاج آئینی حق ہے، تشدد نہیں!

احتجاج ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) احتجاج کرنا کسی بھی شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ پرامن احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے۔ کوئی بھی شہری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرسکتا ہے۔ گزشتہ دنوں کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے بھی ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے …

Read More »

جہانگیرترین کیجانب سے حمایتی اسمبلی اراکین کیلئے خصوصی پیغام

جہانگیر ترین

لودھراں (پاک صحافت) جہانگیرترین نے اپنے حمایتی اسمبلی اراکین کے لئے خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فی الحال وہ کسی بھی طرح کی بیان بازی سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق جہانگیرترین کے حمایت یافتہ پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی نے وزیراعظم عمران خان کو ایک …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کا غریب ملازمین پر جھوٹے مقدمے کا اندراج

جمیل احمد

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے رہنما جمیل احمد نے اپنے دو ملازمین پر جھوٹا مقدمہ درج کرکے انہیں تھانے میں بند کروایا ہے۔ دونوں ملازمین آپس میں بھائی ہیں جو کافی مدت سے ان کے گھر کام کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے قومی اسمبلی کے …

Read More »

سندھ میں دو ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ

سندھ

کراچی (پاک صحافت) سندھ میں آئندہ دو ماہ کے لئے دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے تحت کسی بھی جلسہ جلوس اور احتجاج و دھرنے پر کراچی سمیت سندھ بھر میں پابندی عائد ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے صوبے میں احتجاجی مظاہروں …

Read More »