Tag Archives: پاکستان

قوم کو اس اندیشے سے نکال دینا چاہیے کہ کبھی اسرائیل کو تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہمیں قوم کو اس اندیشے سے نکال دینا چاہئے کہ پاکستان کی جانب سے کبھی اسرائیل کو تسلیم کیا جاسکتا ہے۔ ایسا کبھی اور کسی صورت ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اور عمران خان اس وقت کرپشن میں ڈوبے ہوئے ہیں۔ نیب کو سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے لئے استعمال کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

فلسطین میں صہیونی جارحیت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

دیر (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ گزشتہ کئی روز سے صہیونیوں کی جانب سے نہتے فلسطینیوں پر جارحیت پر مسلمان حکمرانوں کی خاموشی قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے دیر پائین میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

اسرائیلی بربریت پر حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی، قومی اسمبلی میں پرویز اشرف کا سوال

پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ غاصب اسرائیلی بربریت پر مسلمان حکومتیں کب تک خاموش رہیں گی۔ اب ہمیں خاموشی توڑ کر نہتے فلسطینیوں کی حمایت میں علمی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنماء اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے …

Read More »

ملکی مسائل کا حل مسلم لیگ ن اور لیگی قیادت کے پاس ہے۔ امیرمقام

امیرمقام

صوابی (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل صرف مسلم لیگ ن اور اس کی اعلی قیادت کے پاس موجود ہے۔ ن لیگ ہی پاکستان کو مسائل کے دلدل سے نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخواہ کے صدر امیرمقام …

Read More »

عمران خان نے جتنا ملک کو مقروض کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے گزشتہ تین سال میں جتنا ملک کو مقروض کیا ہے اس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔ موجودہ حکومت نے تمام ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

موجودہ حکمرانوں سے عوام مایوس ہوچکی ہے۔ مصطفی کمال

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو عوام نے بڑی امیدوں کے ساتھ منتخب کیا تھا لیکن اب عوام حکمرانوں سے مایوس ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی …

Read More »

شہبازشریف کیجانب سے آئندہ جمعے کو یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے آئندہ جمعے کو اسرائیلی بربریت کی مخالفت اور نہتے فلسطینیوں و مسجد اقصی کی حمایت میں یوم القدس کے طور پر منانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے …

Read More »

وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر پانی کا نیا تنازعہ کھڑا کررہی ہے جبکہ حکومت کو پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی …

Read More »

امت مسلمہ او آئی سی سے مایوس ہوچکی ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے اسرائیلی جارحیت اور نہتے فلسطینیوں کی حمایت میں اب تک کوئی عملی قدم نہیں اٹھایا جس کی وجہ سے امت مسلمہ او آئی سی سے مایوس ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان …

Read More »