Tag Archives: معیشت

جب تک نالائق حکومت ہے، مہنگائی کاجن قابو نہیں آسکتا، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب تک نالائق حکومت ہے، مہنگائی کا جن قابو نہیں آسکتا۔ احسن اقبال نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ کہتے تھے بجلی، گیس مہنگی ہوتو وزیراعظم کرپٹ ہوتا ہے، …

Read More »

حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے  مرکزی رہنما لیاقت بلوچ  کا کہنا ہے کہ حکومت کے دن گنے جاچکے، اس کا چلنا ممکنات میں نہیں ہے۔ لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری بے یقینی سے جمہوریت کو نقصان ہو رہا ہے، عمران خان اپنی نا اہلی تسلیم …

Read More »

نااہل حکومت لوگوں کو خودکشی اور بھیک مانگے پر مجبور کررہی ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت عوام کو خودکشی کرنے اور بھیک مانگنے پر مجبور کررہی ہے۔ عوام کے ساتھ ظلم و ناانصافی مزید قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر …

Read More »

اللہ تعالی بہت جلد عمران نیازی سے عوام کی جان چھڑائے گا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی بہت جلد عمران نیازی سے عوام کی جان چھڑائے گا، نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے دن قریب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے …

Read More »

عمران خان کو اب جانا پڑے گا،پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کردیا ہے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعظم عمران کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کو اب جانا پڑے گا، عمران خان نے پاکستان کی معیشت کا بیڑا غرق کر دیا ہے۔  خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ …

Read More »

بنگلہ دیش کی اقتصادی ترقی کا تسلسل؛ چینی ایجنٹ اور بھارتی سلامتی کو خطرہ

خواتین

پاک صحافت بنگلہ دیش، جو اس وقت ہندوستانی سامان کا پانچواں سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے، مالی سال 2022 کے آخر تک چوتھے نمبر پر پہنچ جائے گا۔ یہ اس ملک کی قوت خرید میں اضافے کی نشاندہی کرتا ہے۔ یوریشیا ریویو سے ہفتہ کو آئی آر این اے …

Read More »

عمران نیازی کی تبدیلی نے ملکی معیشت تباہ کردی ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی عوام اور ملک دشمن تبدیلی نے ملکی معیشت کو مکمل طور پر تباہ کردیا ہے جبکہ ملک میں غریب کا کوئی پرسان حال نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے سماجی رابطے …

Read More »

ستائیس فروری کا لانگ مارچ تاریخی ہوگا ، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

لاہور (پاک صحافت) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ستائیس فروری کو لانگ مارچ کا اعلان کیا ہوا ہے۔ ستائیس فروری کا لانگ مارچ تاریخی ہوگا، اس حکومت نے سبز باغ دکھائے تھے، …

Read More »

متحدہ عرب امارات کے سیکورٹی پلان سے پیرس کے اہداف تلاش کریں اور چھپائیں

ممالک

پیرس {پاک صحافت} فرانس، فوجی سازوسامان اور ہتھیاروں کے برآمد کنندہ کے طور پر، کچھ بدامنی کو دور کرنے کے لیے اپنے ہتھیار فروخت کرنے کے لیے بازاروں کی طرف دیکھ رہا ہے، کیونکہ وہ یورپ میں کورونا پھیلنے اور مہنگائی کی وجہ سے پیدا ہونے والی کساد بازاری کے …

Read More »

عمران خان دیمک کی طرح ملک کی معیشت اور ادارے تباہ کر رہے ہیں۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ عمران خان گزشتہ ساڑھے تین سال سے ملکی معیشت اور اداروں کو دیمک کی طرح تباہ کررہے ہیں، ملک بچانے کیلئے عمران خان کو گھر بھیجنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے …

Read More »