Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

ملک کا تشخص خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جاسکتی۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، ملک کا تشخص خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

فارن فنڈنگ میں ثابت شدہ منی لانڈرر دوسروں پر جھوٹے الزامات لگاتا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان فارن فنڈنگ میں ثابت شدہ منی لانڈرر ہے اور اب وہ دوسروں پر جھوٹے الزامات لگاتا ہے، عوام کے سامنے ان کا گھناونا چہرہ بے نقاب ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا …

Read More »

عمران نیازی کو نااہلی اور آئین شکنی کا جواب دینا ہوگا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

راولپنڈی (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اپنی نااہلی اور آئین شکنی کا جواب قوم کو دینا ہوگا، وہ ڈرامے کرکے کسی صورت بچ نہیں پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فوج کے آئینی کردارسے صرف ایک شخص کوتکلیف ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاک فوج کا سیاست سے دور رہنے کا فیصلہ اچھی بات ہے، فوج کی سیاست سے دوری کیلئے تمام …

Read More »

نرسنگ کے شعبے کا معیار بڑھانے کیلئے اصلاحات کی جائیں گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کا معیار بڑھانے کے لئے اصلاحات کی جائیں گی، تنخواہیں بڑھانے کے ساتھ ساتھ محکمہ صحت کو جدید آلات بھی فراہم کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف …

Read More »

پاکستان کیخلاف سب سے بڑی سازش عمران خان خود ہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف اس وقت سب سے بڑی سازش عمران خود ہیں جو ملکی سالمیت اور امن و امان کو اقتدار کے حوس میں داو پر لگارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

انسداد ڈینگی کی مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ انسداد ڈینگی کی مہم میں کوئی غفلت برداشت نہیں کروں گا، انسداد ڈینگی کے اقدامات پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز زیر صدارت اجلاس ہوا ہے، اجلاس میں انسداد ڈینگی کے لئے …

Read More »

عارف علوی کے غیر آئینی اقدامات کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع

صدر عارف علوی

لاہور (پاک صحافت) صدر مملکت عارف علوی کے غیرآئینی اقدامات کے خلاف مسلم لیگ ن کے اراکن اسمبلی کی جانب سے قرارداد جمع کرادی گئی ہے۔ جس میں ان کے اقدامات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد میں مؤقف اختار کیا گیا ہے کہ …

Read More »

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو آج تک کسی نے نہیں دیکھی، نواز شریف

لندن (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے کہ جو نہ آج تک کسی نے دیکھی ہے اور نہ …

Read More »

عمران خان نے وہ تباہی مچائی ہے، جس کی مثال نہیں ملتی۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملک میں وہ تباہی مچائی ہے جس کی پاکستان کی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی، قومی ادارے تباہ اور ملکی کلچر کو برباد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں …

Read More »