سونیا حسین

اداکارہ سونیا حسین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول اداکارہ سونیا حسین کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انسٹاگارم پر وائرل ہونے والی اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سفید رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جس میں وہ انتہائی خوبصورت لگ رہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپمنی کچھ تصویریں پوسٹ کی ہیں۔ جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئیں۔ خیال رہے کہ سونیا حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل انسٹاگارم پر وائرل ہونے والی اداکارہ کی تصاویر میں دیکھا گیا کہ سونیا حسین ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔ یاد رہے کہ رہے کہ سونیا حسین کی تصویروں کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کے اس نئے اسٹائل کو بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ کی دھوم

(پاک صحافت) پاکستان میوزک انڈسٹری کے لیجنڈری گلوکار سجاد علی کے نئے گانے ’زمانہ‘ نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے