Tag Archives: عوام

شریف خاندان کی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شبہاز نے  عوام کو بڑا ریلیف دے دیا، حمزہ شبہاز  نے  کہا ہے کہ عوامی ریلیف کے لئے شریف خاندان کی ملکیتی شوگر ملز سے چینی 70 روپے کلو پر فروخت کی جائے گی۔ وزیر اعلٰی پنجاب نے دیگر شوگر ملز کو بھی …

Read More »

عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران اپنی پاگل پن کی سوچ سب پر مسلط کرنا چاہتا ہے۔ان کی گوگیاں اور گوگے پنجاب حکومت میں مداخلت کرتے رہے، ان …

Read More »

عمران خان کی کوشش ہے کہ حکومت گرنے کی ذمہ داری اس پر نہ آئے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کوشش کررہا ہے کہ حکومت گرنے کی ذمہ داری اس پر نہ آئے جس کی وجہ سے وہ یہ سارا ڈرامہ کررہے ہیں، سب کو معلوم ہے پی ٹی آئی حکومت عمران خان کی نااہلی سے گری ہے۔ …

Read More »

عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعلی پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب کا کہنا ہے کہ ہر صورت میں عوام کو ریلیف دینا ہے، عوام کو اشیائے ضروریہ کی مقررہ نرخوں پر فراہمی یقینی بنائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری صنعت نے اشیاء ضروریہ کی …

Read More »

حکومت پاکستان نے وضاحت کر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کا کوئی ارادہ نہیں، راجہ فاروق حیدر

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم  لیگ ن کے رہنما راجہ فاروق حیدر نے کہا  ہے کہ حکومت پاکستان نے وضاحت کر دی ہے کہ ہندوستان کے ساتھ تجارت کا کوئی ارادہ نہیں۔ انہوں نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں تجارت کرنا کشمیریوں کے …

Read More »

نیازی نے کرپشن کے لیے”گوگی ازم” کا فلسفہ متعارف کروایا، حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نیازی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیازی نے کرپشن کے لیے”گوگی ازم” کا فلسفہ متعارف کروایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران نیازی جلسوں میں اپنی …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا سیف سٹی پراجیکٹ کا دورہ ، شہر میں امن عامہ کی مانیٹرنگ کے انتظامات کا جائزہ

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے ہیڈ آفس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ڈیجیٹل کیمروں کے ذریعے شہر میں امن عامہ کی مانیٹرنگ کے انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ عوام کے جان ومال …

Read More »

پی ٹی آئی والے الیکشن چوری کرکے آئے تھے اور آئینی طریقے سے گئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عمران خان اور پی ٹی آئی کے تمام ارکان الیکشن چوری کرکے دھاندلی کے ذریعے اقتدار میں آئے تھے جبکہ آئینی طریقے سے ان کو باہر کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق …

Read More »

خیبرپختونخوا کی عوام موجودہ صوبائی حکومت سے اکتا چکی ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کی عوام موجودہ صوبائی کرپٹ اور نااہل حکومت سے اکتا چکی ہے، جس نے اب تک عوام کے فلاح و بہبود کے لئے کوئی کام نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف اور پی ڈی ایم کے …

Read More »

حکومت کی پہلی ترجیح لوگوں کی زندگی میں آسانیاں پیدا کرنا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مہنگائی نے لوگوں کو ذہنی مریض بنا دیا ہے، پنجاب میں تماشا لگا رہا، گورنر نے بھی آئین کے ساتھ کھلواڑ کیا، ہماری حکومت کی پہلی ترجیح ہے کہ لوگوں کی زندگی میں آسانی پیدا کی جائے، ہم …

Read More »