Tag Archives: عوام

عوام کو ریلیف دینے کیلئے اشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کریں گے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کے لیے اشیا کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ …

Read More »

حکومت بلوچستان کی محرومیاں دور کرنے کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہی۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کو بلوچستان کی محرومیوں کا بخوبی احساس ہے اور ان محرومیوں کی دوری کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر انسدادِ منشیات نوبزادہ شاہ زین بگٹی کی ملاقات ہوئی …

Read More »

امن اور شانتی کی سیاست ہی اس ملک کی اخلاقی اقدار ہیں، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان اسلم غوری نے  پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ  وقتی گرد وغبار جلد بیٹھ جائے گا، امن اور شانتی کی سیاست ہی اس ملک کی اخلاقی اقدار ہیں، حکومت میں اپنی نااہلی سے ملک کو …

Read More »

یہ آزادی مارچ نہیں خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران خان کا مارچ آزادی مارچ نہیں بلکہ یہ خونی مارچ کی بھرپور منصوبہ بندی کرچکے ہیں، پولیس کانسٹیبل کی شہادت اور اسلحہ برآمدگی سے ان کے ارادے واضح ہوچکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کل …

Read More »

وفاقی کابینہ کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ ہر صورت میں روکنے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی کابینہ کی جانب سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا لانگ مارچ ہر صورت میں روکنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  خیال رہے  کہ اس حوالے سے وفاقی وزیر داخلہ  رانا ثناء اللہ نے  جاری بیان میں کہا کہ کسی کو اجازت نہیں   کہ وہ …

Read More »

صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

حمزہ شہباز

لاہور (پا ک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی فضا برقرار رکھنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور پولیس کی محنت سے شاد باغ سے اغوا طالبہ بحفاظت گھر واپس آئی۔  اغوا کرنے والے …

Read More »

جب تک قانون سازی نہیں ہوتی الیکشن نہیں کرائیں گے، خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل اور پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ قانون سازی کے بعد اکتوبر یا نومبر میں انتخابات کرائیں گے لیکن جب تک قانون سازی نہیں ہوتی  الیکشن نہیں کرائیں گے ۔ خورشید شاہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا …

Read More »

کھیل تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا  ہے کہ یہ کھیل تماشے ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، ان کھیل تماشوں کا انجام قریب ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے یہ بھی کہا کہ آئین او رقانون کے مطابق چلیں گے، اللہ کریم مدد کرے گا۔ نواز شریف …

Read More »

عمران نیازی سیاست کی آڑ میں ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب

سرگودھا (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی سیاست کی آڑ میں ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے، عمران نیازی کو کہتا ہوں کہ سیاست میں نواز شریف اور شہباز شریف کا مقابلہ کرو۔

Read More »

اب عوامی عدالت میں قومی مجرم عمران نیازی کو کھڑا کریں گے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

سرگودھا (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی قومی مجرم ہے اب اسے عوامی عدالت میں کھڑا کریں گے، عوام پر ڈھائے گئے ایک ایک ظلم کا حساب عمران خان کو دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے سرگودھا میں عوامی جلسے سے خطاب …

Read More »