Tag Archives: عوام

راجہ فاروق حیدر کا انتخابی نتائج کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان

راجہ فاروق حیدر

مظفر آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما راجہ فاروق حیدر نے انتخابی نتائج کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے،  راجہ فاروق حدیر کا کہنا ہے کہ پیسوں کے ساتھ لوگوں کے ووٹ خریدے گئے ، آزاد کشمیر …

Read More »

عوام سے جینے کا حق چھیننے والی پی ٹی آئی سرکار کی اصلیت عیاں ہوچکی، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پریس کانفرنس پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ کا خواب دیکھنے والوں کوعوام آئندہ انتخابات میں ملک بھر میں مسترد کریں گے۔ نثار کھوڑو کا کہنا ہے …

Read More »

مالی سال 2021 کے دوران حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں 34 فیصد اضافہ

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) اقتصادی امور کے وزیر کے مطابق حکومت نے مالی سال 21-2020 کے عرصے میں 14 ارب 28 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا بیرونی قرضہ حاصل کیا جبکہ گزشتہ مالی سال قرضے کا حجم 10 ارب 66 کروڑ ڈالر تھا۔ علاوہ ازیں 21-2020 کے بجٹ میں مجموعی …

Read More »

کشمیری عوام کے ولولے اور کارکنوں کے جذبے نے ن لیگ کی کامیابی یقینی بنادی ہے۔ شہازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کشمیری عوام کے ولولے اور کارکنوں کے جذبے نے آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کو یقینی بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے …

Read More »

عمران خان کو کراچی سے خیبر تک ہر جگہ عوام نے مسترد کیا۔ مریم نواز

مریم نواز

دھیرکوٹ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کراچی سے خیبر تک ہر جگہ پاکستانی عوام نے مسترد کیا ہے۔ جبکہ نوازشریف کے حق میں نعرے لگائے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے آزادکشمیر کے علاقے دھیرکوٹ میں …

Read More »

حکومت غربت کو نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے ایسا لگتا ہے کہ حکومت ملک سے غربت کو نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ …

Read More »

نئے پاکستان میں غریب کو مہنگائی اور اشرافیہ کو ریلیف سے نوازا جا رہا ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ سلیکٹڈ عمران خان کے نئے پاکستان میں غریب کو مہنگائی جبکہ اشرافیہ کو ریلیف سے نوازا جارہا ہے۔ عام آدمی کو دو وقت کی روٹی بھی میسر نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما شیری رحمان نے کہا ہے کہ …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب چینی، آٹا اور گھی جیسے انتہائی ضرورت کی اشیا کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 17 …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پہلے سے مہنگائی کے بوجھ تلے دبی عوام کے لئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ حکومت کا انتہائی ظالمانہ اقدام ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی …

Read More »

کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

راولاکوٹ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم کشمیریوں کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کی کسی صورت اجازت نہیں دیں گے۔ کشمیری مسلم لیگ ن کو کامیاب کراکر اپنے حقوق کا تحفظ یقینی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے راولاکوٹ …

Read More »