Tag Archives: سائنسدان

پلوٹو سے متعلق ماہرین کے درمیان نئی بحث شروع ہوگئی

پلوٹو سیارہ

کراچی (پاک صحافت) پلوٹو سے متعلق ماہرین کے درمیان ایک بار پھر نئی بحث شروع ہوگئی۔ سائنس دانوں کی ایک ٹیم یہ چاہتی ہے کہ پلوٹو کو دوبارہ نظامِ شمسی کے سیارے طور پر شمار کر لیا جائے۔ محققین کا کہنا ہے کہ اس متعلق ایک بار پھرسوچا جانا سائنس …

Read More »

سائنسدانوں کی جانب سے حقیقی اڑن طشتری متعارف

اڑن طشتری

کیلیفورنیا (پاک صحافت) کیا آپ نے کبھی سوچا تھا کہ اڑن طشتری حقیقت میں بھی ایجاد کی جا سکتی ہے، اگر نہیں تو اب ماننا پڑے گا کیوں کہ اب  امریکی سائنس دانوں کی ایک ٹیم نے عملی طور پر اڑن طشتری سے مشابہ ڈیوائس تیار کرلی ہے۔ امریکا کی …

Read More »

ناسا کے خلائی جہاز نے نئی تاریخ رقم کردی، بالآخر سورج کو بھی چھو لیا

ناسا کا جہاز سورج تک پہنچ گیا

نیویارک (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا جہاز نے نئی تاریخ رقم کر دی، بالآخر سورج کو بھی چھولیا۔یاد  رہے کہ  ناسا کی جانب سے 2018 ء میں ایک خلائی جہاز سورج کے مدار میں جانے کے لیے لانچ کیا گیا تھا جس نے بالآخر سورج کو چھو لیا …

Read More »

ناسا کے سائنسدانوں کے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی مل گئی

مریخ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے سائنسدانوں کی طرف سے مریخ پر بھیجے گئے مشن کو ایک نئی کامیابی مل گئی۔  رپورٹس کے مطابق مریخ کی سطح پر بھیجے گئے اس ’روور‘ نے اس سرخ سیارے پر زلزلوں کی آواز سن کر پہلی بار ایک انڈرگراﺅنڈ نقشہ …

Read More »

ناسا نے خطرناک سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے پہلا خلائی مشن لانچ کردیا

سیارچے

نیو یارک (پاک صحافت) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خطرناک اور  بڑے سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنے کیلئے اپنی نوعیت کا پہلا خلائی مشن لانچ کردیا ہے۔ اس مشن کا کام سیارچوں کو زمین سے ٹکرانے سے روکنا اور زمین کو سیارچوں کے ممکنہ خطرات سے  بچانا ہے۔ …

Read More »

ایران کی غدیر آبدوز نے والفجر میزائل داغا، امید افزا ڈرون نے دشمن کے ریڈار پر حملہ کردیا

آبدوز

تہران {پاک صحافت} ایران کی بحری فوجی مشقوں میں ڈرونز اور آبدوزوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈمی اہداف کو تباہ کر دیا۔ راڈار کی پہنچ سے باہر رہنے والے متوقع ڈرون اور والفجر میزائل کا کارنامہ بہت ہی قابل ذکر تھا۔ ایران کی بحریہ ذوالفقار نامی مشق …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر کیساتھ ہیرو جیسا سلوک نہیں کیا گیا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ ان کی زندگی میں ہیرو جیسا سلوک نہیں کیا گیا بلکہ انہیں تکلیف دینے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر کی وفات قومی سانحہ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات قومی سانحہ ہے، قوم عظیم ہیرو اور محسن سے محروم ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات پر رنج …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان اور ملکی مفادات کیلئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان اور ملکی مفادات کے لئے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے …

Read More »

ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک و قوم کے حقیقی ہیرو تھے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عبدالقدیر خان ملک و قوم کے حقیقی ہیرو تھے وہ اپنی خدمات و قربانیوں کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر …

Read More »