Tag Archives: ریلیف

مسائل کے حل کیلئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک و قوم کو درپیش مسائل اور چیلنجز کو حل کرنے کے لئے سب کو مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے رکن قومی …

Read More »

وزیراعظم چاہتے ہیں فوری طور پر مہنگائی کم کی جائے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعظم چاہتے ہیں فوری طور پر مہنگائی کم کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف منصب سنبھالنے کے بعد پاکستان کے عوام کو ریلیف کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف نے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

شہباز شریف

اسلام آباد  (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے منصب سنبھاتے ہی ملک و عوام کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے کمر کس لی ہے، مہنگائی اور بے روزگاری پر قابو پانے کے لئے معاشی ماہرین کا ہنگامی اجلاس بھی طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آج …

Read More »

نامزد وزیراعظم کیجانب سے عوام کو فوری ریلیف دینے کا امکان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) نامزد وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عوام کو فوری ریلیف دینے کا اعلان متوقع ہے۔ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد وہ اسمبلی میں اپنی تقریر میں اس کا اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن ذرائع کا نے کہا ہے کہ ایوان میں شہباز …

Read More »

عمران نیازی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو استعفی دے کر گھر جائیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اگر عمران نیازی عوام کو ریلیف دینا چاہتے ہیں تو جھوٹے وعدوں کے بجائے استعفی دے کر گھر چلے جائیں عوام کے لئے یہی سب سے بڑا ریلیف ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے …

Read More »

مہنگائی کم نہ ہونے کی صورت میں جماعت اسلامی کا اسلام آباد میں فیصل کن دھرنے کا اعلان

جماعت اسلامی

اسلام آباد (پاک صحافت) جماعت اسلامی پاکستان نے مہنگائی کم نہ ہونے کی صورت میں اسلام آباد میں فیصلہ کن دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ اگر قیمتوں میں مزید کمی نہ ہوئی تو جماعت اسلامی اسلام آباد میں فیصلہ کن دھرنے کا اعلان …

Read More »

عمران نیازی گھر جائے، عوام کو “مہنگا ترین وزیر اعظم” قبول نہیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران نیازی پیٹرول، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ واپس لیں، عوام کی مزید بددعائیں نہ لیں، خدا کا خوف کریں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی مہنگائی سے عوام کی زندگیاں چھیننے کے بجائے مستعفی ہوجائیں، ایسی نکمی اور نااہل ترین، کرپٹ حکومت کا خاتمہ ہی عوام کے ریلیف کا …

Read More »

حکومت لوگوں کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اپنی عوام دشمن پالیسیوں اور اقدام کی وجہ سے عوام کو ریلیف کے بجائے تکلیف دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب …

Read More »

حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں پہنچا سکتی تو گھر چلی جائے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اگر عوام کو ریلیف نہیں پہنچا سکتی تو گھر چلی جائے تاکہ ملک و قوم مزید تباہی اور بربادی سے بچ سکیں۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پشاور …

Read More »