Tag Archives: حکومت

حکمرانوں کی پالیسیوں کیوجہ سے لوگوں کا سانس لینا دشوار ہو چکا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

پشاور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اس وقت لوگوں کا سانس لینا بھی دشوار ہوچکا ہے، مہنگائی نے عام آدمی کو خودکشی پر مجبور کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران …

Read More »

مہنگائی سے نجات کا واحد حل حکومت سے چھٹکارا ہے۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمرزمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سمیت دیگر تمام مسائل کا واحد حل پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت سے چھٹکارا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما قمرزمان کائرہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل اور نالائق حکومت کی وجہ سے مہنگائی ہر سیکنڈ کے حساب سے بڑھ رہی ہے۔ روزانہ کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب بجلی 2 روپے 52 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف مختلف شہروں میں حکومت کے خلاف مظاہرے

ینگ ڈاکٹر احتجاج

بہاولپور (پاک صحافت) ملک میں اشیائے ضروری کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ جس کی وجہ سے عوام  پریشانی کی عالم میں ہیں۔ دوسری جانب سے سیاسی پارٹیوں کی جانب سے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پی ٹی آئی حکومت کے خلاف مخلتف شہروں میں  احتجاجی ریلیاں نکالی …

Read More »

پارلیمانی نظام میں انتخابات کبھی بھی ہو سکتے ہیں، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے  ملک میں بڑھتی مہنگائی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ جب کمیشن بنا تو چینی کی فی کلو قیمت 75 …

Read More »

نالائق اور نااہل حکومت کو مل کر بھگائیں گے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نالائق اور نااہل حکومت کو مل کر بھگائیں گے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد …

Read More »

حکومت صرف باتیں کر سکتی ہے کام کرنا انکے بس میں نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سکیریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو  آڑے ہاتھوں لے لیا، ن لیگ کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ آج عوام نے دیکھ لیا کہ پی ٹی آئی حکومت صرف …

Read More »

مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ امیرمقام

امیرمقام

پشاور (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی کے ذریعے عوام کی جیبوں سے روزانہ کھربوں روپے نکالے جارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیرمقام نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف …

Read More »

حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہروں کیلئے ن لیگ کی تیاریاں شروع

مریم نواز شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کے لئے ن لیگ کی جانب سے بھرپور تیاریاں شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس حوالے سے حکمت عملی بھی ترتیب دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے عوامی سطح پر حکومت مخالف احتجاجی …

Read More »

پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کا حکومت کے خلاف ایک ہی موقف ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے خلاف پیپلزپارٹی اور پی ڈی ایم کا موقف ایک ہی ہے۔ مل کر عوام دشمن حکومت کا خاتمہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »