Tag Archives: حکومت

پیپلزپارٹی کیجانب سے پی ٹی آئی حکومت کیخلاف وائٹ پیپر جاری

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی حکومت کے خلاف وائٹ پیپر جاری کردیا ہے۔ جس میں موجودہ حکومت کے دور میں پیدا ہونے والے مسائل و مشکلات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ پیپلزپارٹی کی جانب سے جاری وائٹ پیپر کے مطابق اس وقت پاکستان دنیا کا چوتھا …

Read More »

پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر آئی ایم ایف اور امریکہ کے سامنے کھڑی ہوگی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر آئی ایم ایف اور امریکہ کے سامنے کھڑی ہوگی۔ اور ملکی اداروں پر بیرونی دباو کبھی برداشت نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا …

Read More »

نہ چیئرمین نیب کو شرم ہے نہ حکومت کو کوئی شرم ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت اور چیئرمین نیب پر اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا  ہے کہ چیئرمین نیب غیر قانونی طور پر بیٹھے ہوئے ہیں، نہ چیئرمین نیب کو شرم ہے …

Read More »

23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ 23 مارچ کو شروع ہونے والا مارچ حکمرانوں کی رخصتی کا آغاز ہوگا، ملک مزید تباہی اور بربادی کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

آئی ایم ایف کا ہدف پاکستان کو کنگال کرنا ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کا مقصد پاکستان کو کنگال کرنا ہے جس کے لئے پی ٹی آئی حکومت سہولت کاری کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی حکومت …

Read More »

حسان خاور چاپلوسی میں فیاض چوہان اورشہبازگل کو بھی پیچھے چھوڑنے کے ریس میں لگے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پنجاب حکومت کے  ترجمان حسان خاور کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  کہ حسان خاور چاپلوسی اور تابعداری میں فیاض چوہان، شہباز گل اور فردوس عاشق کو بھی پیچھے چھوڑنے کے ریس میں لگے ہیں۔ …

Read More »

مولانا عبدالغفور حیدری کیجانب سے عوام کو سڑکوں پر نکلنے کی ہدایت

مولانا عبدالغفور حیدری

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ عوام دشمن اور نااہل و نالائق حکومت کا تختہ الٹنے کے لئے اب عوام کو سڑکوں پر نکلنا ہوگا، اس کے علاوہ مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات ممکن نہیں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سینئر …

Read More »

وفاقی حکومت نے پیٹرول مزید 4 روپے مہنگا کردیا

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے۔ اب حکومت نے پیٹرول مزید چار روپے فی لیٹر مہنگا کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سال نو کے موقع پر اوگرا کی طرف سے پیٹرول 3 …

Read More »

شریف خاندان کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے بوکھلانے کا ثبوت ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن  کی مرکزی رہنما مریم اورنگزیب نے وفاقی وزرا کے بیانات پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف کے خلاف روز بیان دینا حکمرانوں کے …

Read More »