Tag Archives: حکومت

انگلینڈ کے دارالحکومت میں موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف مظاہرے

لندن

لندن {پاک صحافت} سیکڑوں مظاہرین نے ہفتے کے روز ملک کی پارلیمنٹ کے سامنے انگلینڈ میں زندگی کی قیمتوں میں اضافے اور موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے میں حکومت کی لاپرواہی کے باعث پیدا ہونے والے بحران کے خلاف احتجاج کیا۔ پاک صحافت کے مطابق اس ملک میں مہنگائی میں غیرمعمولی …

Read More »

بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہیئے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستانی سیاست کو سب سے زیادہ نقصان اداروں نے پہنچایا ہے، اب بند کمروں کی سیاست کو ختم ہونا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

عمران خان ہمارے لیے چٹکی بھی نہیں بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم عمران خان کی اوقات جانتے ہیں اور وہ ہمیں جانتا ہے، عمران خان ہمارے لئے ایک چٹکی بھی نہیں اسے بلا بنا کر پیش نہ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن …

Read More »

ڈپٹی کمشنرز اور ایڈمنسٹریٹرز اپنے اپنے اضلاع میں کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ اگلے تین دن بارش کے حوالے سے اہم ہیں، تمام ڈپٹی کمشنرز اور ایڈمنسٹریٹر ز اپنے اپنے اضلاع میں کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی زیر صدارت بارشوں سے متعلق اجلاس ہوا جس میں تمام …

Read More »

پنجاب میں جس کی اکثریت ہو اسے حکومت کا موقع ملنا چاہئے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جس پارٹی کی بھی اکثریت ہو اسے حکومت کرنے کا حق ملنا چاہئے، اکثریت رائے سے جو بھی وزیراعلی منتخب ہوگا اسے قبول کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید …

Read More »

عمران خان کی اقتدار میں آنے کی خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمن

بنوں (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان دوبارہ اقتدار میں آنے کی خواہش رکھتا ہے تو اس کی یہ خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے بنوں میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

اگلے دو ماہ ڈیزل اور فرنس آئل امپورٹ نہیں کریں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے دو ماہ ڈیزل اور فرنس آئل امپورٹ نہیں کریں گے، جس سے مارکیٹ میں ٹہراو آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں دو …

Read More »

نوازشریف کے نزدیک حکومت میں رہنے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے۔ لیگی رہنما

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) رہنما ن لیگ محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے نزدیک حکومت میں رہنے کا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہے، بصورت دیگر حکومت میں رہنا کا کوئی فائدہ نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے …

Read More »

آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدے کے بعد عالمی بینک، اے ڈی بی اور کورین بینکوں سے پیسے آئیں گے۔ معاشی بحران پر جلد قابو پالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ نثار کھوڑو

نثار کھوڑو

کراچی (پاک صحافت) نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ اتحادی حکومت اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، عمران خان کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ عمران خان قبل از وقت …

Read More »