Tag Archives: حکومت

پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پالیسیوں میں تسلسل نہ ہونا ملک کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2018 میں جب حکومت چھوڑی تو ترقیاتی …

Read More »

توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

کوئٹہ (پاک صحافت) وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ اس وقت توانائی بچت کی ہمارے ملک کو بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کوئٹہ میں توانائی کی بچت سے متعلق وفاقی کابینہ سے منظور شدہ حکمت عملی پر بریفنگ دی، بریفنگ میں …

Read More »

توانائی بچت پروگرام سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ توانائی بچت پروگرام سے توانائی بحران پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ نے توانائی بچت پروگرام پر سنجیدگی سے غور کیا ہے، …

Read More »

حکومت کا کام فنڈز جاری کرنا ہے انتخابات کرانا نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ حکومت کا کام فنڈز جاری کرنا ہے انتخابات کرانا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بیٹھ کر موجودہ سیاسی صورتحال دیکھ …

Read More »

ملک میں بحرانی کیفیت پیدا کرنا عمران نیازی کا شیطانی ایجنڈا ہے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ ملک میں بحرانی کیفیت پیدا کرنا عمران نیازی کا شیطانی ایجنڈا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ریلوے و ہوا بازی خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی …

Read More »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا طالبان سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ

سیکرٹری جنرل

نیویارک (پاک صحافت) سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے طالبان حکومت سے پاکستان پر ہونے والے حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیو یارک میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سیکریٹری جنرل قوام متحدہ انتونیو گوئتریس نے کہا ہے کہ ہم طالبان سے گفتگو جاری رکھے ہوئے ہیں، …

Read More »

عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین کو فتنہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان فتنہ ہے، اسے روکنا پوری قوم کا کام ہے۔ پی ٹی آئی قیادت کو ہوش کے ناخن لینے چاہئیں، کسی پاگل اور ضدی کے …

Read More »

مودی کے خلاف بلاول بھٹو زرداری کے بیان کی حمایت، پی پی کارکنان کی ملک بھر میں ریلیاں

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارتی وزیر اعظم مودی کے خلاف وزیر خارجہ بلاول بھٹو زردای کے بیان کی حمایت میں پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کی جانب سے ملک بھر میں ریلیاں نکالی گئیں۔ کراچی میں پی پی پی کارکنان شہر بھر سے ٹولیوں کی شکل میں پریس کلب پہنچے، …

Read More »

ہم اس کوشش میں ہیں کہ عوام کو ریلیف ملے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اس کوشش میں ہیں کہ پاکستان کے عوام کو ریلیف ملے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے، عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم ہو …

Read More »

اسرائیلی فوج 55 سال پہلے سے مختلف ہے!

اسرائیل

پاک صحافت تل ابیب کے ایک سینئر جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج گزشتہ 55 سالوں میں بدترین ممکنہ صورتحال سے دوچار ہے اور کہا کہ اس نے اس حکومت کے سیاسی اور سیکورٹی اداروں کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، …

Read More »