خواجہ آصف

ہم اس کوشش میں ہیں کہ عوام کو ریلیف ملے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم اس کوشش میں ہیں کہ پاکستان کے عوام کو ریلیف ملے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان پر قرضوں کا بوجھ ہے، عمران خان جانتے ہیں عوام میں ان کی مقبولیت کم ہو رہی ہے، عمران خان کہتا تھا قرضہ نہیں لوں گا پھانسی لگ جاوں گا، عمران خان خود تو پھانسی نہیں لگے عوام کو پھانسی لگا دیا ہے۔

خواجہ آصف کا مزید کہنا ہے کہ عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی پر مجبوراً خیرمقدم کیا، عمران خان نے آرمی چیف کی تعیناتی پر فوج کو متنازع بنایا، عمران خان نے اپنے ذہن پر آرمی چیف کی تعیناتی کا خاکہ بنا رکھا تھا۔ عمران خان پروگرام بنا کر بیٹھے تھے ملک پر 10 سال حکمرانی کریں گے۔ اپریل میں عدم اعتماد کے نتیجے میں پی ڈی ایم حکومت برسر اقتدار آئی۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے