Tag Archives: بھارت

بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے، ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔عاصم افتخار نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا ڈوزیئر غلط معلومات، جعلی دعوے اور انتشار کے تحت تیار کیا گیا، بھارت ایسی بے بنیاد …

Read More »

بی جے پی کا دور کئی دہائیوں تک رہے گا: امت شاہ

مودی اورا مت شاہ

نئ دہلی {پاک صحافت} بھارت کے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ کا کہنا ہے کہ اگلے 30-40 سال تک ملک میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا دور رہے گا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہندوستان صرف بی جے پی کی قیادت میں ہی وشو گرو بنے گا۔ زبان کے مطابق حیدرآباد …

Read More »

عمران خان پاکستان میں بھارتی ایجنڈا پورا کررہا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اس وقت پاکستان میں بھارتی ایجنڈا پورا کرنے کی کوشش کررہا ہے جو کسی صورت کامیاب نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کا ایجنڈا …

Read More »

صبا قمر کی بھارت میں دھماکے دار انٹری

صبا قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیرت کے نام پر بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی  سوشل میڈیا اسٹار قندیل بلوچ کی زندگی پر بننے والی ویب سیریز باغی بھارت میں ریلیز کردی گئی ہے، جس میں معروف ترین اداکارہ صبا قمر نے فوزیہ بتول المعروف قندیل بلوچ کا مرکزی …

Read More »

عاطف اسلم کی نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی

معروف گلوکار

کراچی (پاک صحافت) معروف پاکستانی گلوکار عاطف اسلم کی 3 سال بعد ایک بار پھر اپنے نئے گانے کے ساتھ بھارتی فلم انڈسٹری میں واپسی ہوگئی ہے۔ ان کی واپسی پر بھارتی مداح خوشی کا اظہار کرتے ہوئے عاطف اسلم کا کھلے دل سے استقبال کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر بھارت اور پاکستان کے مابین تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کے ترجمان  عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر عالمی سطح پر بھارت اور پاکستان کے مابین تسلیم شدہ متنازعہ علاقہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ  مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا ذمہ دار بھارت ہے، …

Read More »

ایک اور مشہور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی

ممبئی (پاک صحافت) ایک اور مشہور بھارتی اداکار نے خودکشی کر لی۔ رپورٹ کے مطابق اوڈیا زبان کے اداکار ریموہن پریڈا اپنے گھر میں مردہ  حالت میں پائے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 58 سالہ  سینئر فلم اور تھیٹر آرٹسٹ ریموہن پریڈا بھونیشور کے علاقے میں اپنی رہائش گاہ پر مردہ  …

Read More »

بھارت کا مستقبل سڑکوں پر، اگنی پتھ سے بھڑکی احتجاج کی آگ تیسرے دن بھی جل رہی ہے

مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} بھارت کی نریندر مودی حکومت نے جمعرات کو ملک گیر احتجاج کے درمیان ‘اگنی پتھ’ فوجی بھرتی اسکیم کے لیے عمر کی حد 21 سے بڑھا کر 23 کر دی۔ حکومت نے ایک ریلیز میں کہا کہ یہ فیصلہ اس لیے لیا گیا ہے کیونکہ پچھلے …

Read More »

کویتی ارکان پارلیمنٹ کا بھارت پر مزید دباؤ کا مطالبہ

کویت

پاک صحافت پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفیٰ (ص) کی اہانت کے معاملے پر کویت کے اراکین پارلیمنٹ نے ہندوستانی حکومت پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ کئی کویتی پارلیمنٹیرینز نے اپنی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حکمران جماعت کے رہنماؤں کی طرف سے پیغمبر …

Read More »

موجودہ حکومت کو مسائل گزشتہ حکومت سے ملے ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کے نتیجے میں موجودہ حکومت کو مسائل ملے ہیں جنہیں حل کرنے کی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »