Tag Archives: بھارت

اقوام عالم بی جے پی رہنماؤں کی نفرت انگیزی اور شر انگیزی کے خلاف سخت ایکشن لے، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی  بی جے پی رہنماؤں کے بیانات کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام عالم بی جے پی رہنماؤں کی نفرت انگیزی اور شر انگیزی کے خلاف سخت ایکشن لے۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ …

Read More »

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کیجانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ اقوام عالم بھارت میں ہندو توا کے غیرانسانی اور غیرقانونی اقدامات کو روکنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ …

Read More »

میرے نبی صلی اللّہ علیہ وسلم کا ذکر بلند تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ میرے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّہ علیہ وسلم کا ذکر بلند تھا، ہے اور ہمیشہ رہے گا، توہین رسالت کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

پیغمبراسلام کے شان میں گستاخی سے ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان میں گستاخی سے دنیا بھر کے مسلمانوں اور ہر اہل ایمان کی دل آزاری ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری …

Read More »

حمزہ شہباز کیجانب سے بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز نے بھارت میں نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نبی اکرم کی گستاخی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر سالک حسین اور …

Read More »

بھارتی وفد نے کابل کا دورہ کیوں کیا؟

طالبان

کابل {پاک صحافت} ایک ہندوستانی وفد افغانستان گیا ہے جہاں اس نے کئی طالبان رہنماؤں سے بات چیت کی ہے۔ طویل تردد کے بعد بالآخر بھارت نے طالبان کے ساتھ غیر رسمی تعلقات قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں بھارت کا ایک وفد افغانستان گیا ہے …

Read More »

ہندوستان: ہم افغانستان میں ایک اہم اسٹیک ہولڈر رہیں گے

اجیت ڈھوبل

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے یہ بتاتے ہوئے کہ دہلی ہمیشہ سے افغانستان کے بڑے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک رہا ہے، اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں حالیہ پیش رفت اسے تبدیل نہیں کر سکتی۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر …

Read More »

گزشتہ حکومت کی ناکام کشمیر پالیسی کیوجہ سے آج بھارت کشمیری عوام کیخلاف سنگین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) اسعد محمود کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی ناکام کشمیر پالیسی کی وجہ سے آج بھارت مظلوم اور نہتے کشمیریوں کے خلاف سنگین اقدامات اٹھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے …

Read More »

قمر زمان کائرہ کی حریت رہنما یاسین ملک کو انڈین عدالت کی جانب سے سزا دینے پر شدید مذمت

قمر زمان کائرہ

لاہور (پاک صحافت) مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے حریت رہنما  یاسین ملک کو انڈین عدالت کی جانب سے سزا دینے پر شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ  یاسین ملک دہشت گرد نہیں وہ مظلوم کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لئے جدوجہد کررہے …

Read More »

آخر ہندو ہندوستان چھوڑ کر پاکستان جانے پر کیوں مجبور ہوئے؟ مودی سرکار میں الٹی بہہ رہی گنگا!

مودی

نئی دہلی {پاک صحافت} پاکستان سے ظلم و ستم کا شکار ہو کر بھارت آنے والے آٹھ سو ہندو پناہ گزین گزشتہ سال مختلف وجوہات کی بناء پر پاکستان واپس آ گئے۔ مہاجرین کے لیے کام کرنے والی تنظیم نے کہا ہے کہ ان کی واپسی کی وجہ صرف شہریت …

Read More »