Tag Archives: بلاول بھٹوزرداری

عوام سمجھ چکے کہ عمران خان کی تبدیلی ایک فراڈ تھی، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان کی تبدیلی کے نعرے پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ نااہل وزیراعظم رمضان میں منہگائی قابو کرنے میں ناکام رہے، وزیراعظم عید پر بھی عوام کو ریلیف نہ دے سکے۔ ان کا کہنا ہے کہ عمران …

Read More »

عمران خان سندھ کی زمینوں کو بنجر کرنے کی کوششوں کا سلسلہ بند کریں، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان کے بعد عید پر بھی سندھ کے حصے کا پانی مسلسل روکا جارہا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عمران خان پانی روک کر سندھ کی زمینوں کو …

Read More »

حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا کی صورتِ حال کسی وقت بھی خطرناک ہوسکتی ہے، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے ملک میں پیدا ہونے والی کورونا کی مجموعی صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت جس انداز میں کورونا کو ہینڈل کر رہی ہے، صورتِ حال کسی وقت بھی خطرناک ہوسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں، مسلم لیگ ن

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا پیپلز پارٹی کے ساتھ کوئی تنازع نہیں، ان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی تمام جماعتیں متحد ہوکر حکمرانوں کے خلاف اٹھیں گی۔ رانا ثنا اللہ نے وفاقی حکومت پر تنقید …

Read More »

عمران خان کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے،، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے اپنے تازہ بیان میں وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران خان کی ناقص معاشی پالیسیوں کی وجہ سے عوام کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے، پونے 2 لاکھ روپے قرض کے بوجھ …

Read More »

پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویش ناک اضافہ، بلاول بھٹوزرداری کی حکومت پر کڑی تنقید

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میں غربت کی شرح میں تشویش ناک اضافے پر وفاقی حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت میں 30 فیصد اضافے کے ساتھ ساڑھے آٹھ کروڑ پاکستانی غربت کی لکیر کے دہانے …

Read More »

عمران خان نے ہر پاکستانی کو پونے 2 لاکھ کے قرضے کے بوجھ تلے دبا دیا، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم عمران کان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے 25 سال صرف اس لئے جدوجہد کی کہ ہر پاکستان کو پونے 2 لاکھ کے حکومتی قرضے کے بوجھ تلے دبایا جا …

Read More »

عمران خان کے پاس ایک اہل حکمران والی سمجھ بوجھ بالکل نہیں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے آئی ایم ایف معاہدے کی سخت شرائط قبول کرنے پر وزیر اعظم عمران خان کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان آئی ایم ایف ڈیل پر اب نظرثانی کے بجائے پہلے ہماری بات …

Read More »

ملک میں بڑھتی مہنگائی عمران خان کی عوام دشمنی کی انتہا ہے ، پی پی چیئرمین

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ن ملک میں بڑھتی مہنگائی پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، بلاول بھٹوزرداری کا کہنا ہے کہ ملک میں بڑھتی مہنگائی عمران خان کی عوام دشمنی کی انتہا ہے۔ مافیاز کی سرپرست عمران خان کی حکومت …

Read More »

عمران خان آلو پیاز کی قیمتیں کنٹرول نہیں کر پارہے حکومت کیا چلائیں گے، بلاول کی کڑی تنقید

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں جاری مہنگائی پر وفاقی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا،  بلاول کا کہنا ہے کہ عمران خان سے آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کنٹرول نہیں ہورہیں، وہ حکومت کیا چلائے گا۔ عمران خان کی …

Read More »