Tag Archives: بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے وفد سے ملاقات

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے اسلام آباد میں پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے وفد نے ملاقات کی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں خیبرپختونخوا میں سنی اتحاد کونسل کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین وفد کی قیادت سابق وزیر اعلیٰ …

Read More »

پی ٹی آئی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں، فیصل کریم کنڈی

لاہور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مئی کے تمام ملزمان کو کیفر کردار …

Read More »

فوجی جوانوں کی قربانی قوم فراموش نہیں کریگی، بلاول بھٹو

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ شہید کیپٹن حسین جہانگیر، حوالدار شفیق اللّٰہ کی قربانی قوم کبھی فراموش نہیں کرے گی۔ بلاول بھٹو نے پشاور کے علاقےحسن خیل میں دوران آپریشن 2 فوجی جوانوں کی شہادت کے حوالے سے جاری کیے گئے بیان …

Read More »

بلاول اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل دبئی لیک کا ’’انکشاف‘‘ نہیں، شیری رحمٰن

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سنیٹیر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی ڈکلیئرڈ جائیداد کی تفصیل کا دبئی لیک میں شمولیت کوئی ’انکشاف‘ نہیں ہے۔ اپنے بیان میں شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ بلاول کو وراثت …

Read More »

پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے، بلاول

بلاول

(پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھٹو ریفرنس اور تاریخ کے موضوع پر سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں سیاست کو ذاتی دشمنی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔ مگر پاکستان پیپلزپارٹی نے ہمیشہ مفاہمت کی سیاست کی اور اتفاقِ رائے کے ذریعے 1973 …

Read More »

اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے، بلاول

پی پی چیئرمین

(پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اگر سیاست دان اور ادارے اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کریں تو ملک ترقی کرسکتا ہے اس سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر زرداری کی شکل میں سویلین صدر کا دوسری بار …

Read More »

اسلاموفوبیا کےخاتمے کیلئے باہمی احترام، افہام و تفہیم کے فروغ کی ضرورت ہے، بلاول بھٹو

بلاول

(پاک صحافت) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے باہمی احترام، افہام و تفہیم کو فروغ دینے کی ضرورت ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا انسانیت، رواداری، ہمدردی کے …

Read More »

مریم نواز سے بلاول بھٹو کی گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ دوران ملاقات بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی جوان قیادت …

Read More »

بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے صدارتی ریفرنس پر رائے سنائے جانے کے بعد بلاول بھٹو زرداری نے …

Read More »

بلاول بھٹو نے صدارتی الیکشن مہم کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی

بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صدارتی الیکشن مہم کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے ترجمان بلاول ہاؤس کا کہنا ہے کہ کمیٹی میں یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف، خورشید شاہ اور نوید قمر شامل ہیں۔ یاد رہے کہ …

Read More »