Tag Archives: بجلی

کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے صارفین کو بجلی کے نرخوں میں ریلیف ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت کراچی کے شہریوں کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے نئے مالی سال میں 171 …

Read More »

سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کے باعث حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کرنا پڑسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں بجلی کی تقسیم کار …

Read More »

صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ صارفین کو سستی بجلی کی فراہمی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی خرم دستگیر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں ٹیوب ویلز کیلئے 58 ارب روپے کی ریلیف دی …

Read More »

بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کیلئے 107 ارب روپے مختص

بجلی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ میں بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم کی بہتری کیلئے 107 ارب روپے کی رقم مہیا کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بجلی کی پیداواری صلاحیت 41 ہزار میگاواٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بجلی کے شعبے میں کوئلے سے …

Read More »

وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے 132 کے وی کے سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ توانائی خرم دستگیر نے 132 کے وی کے سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کا افتتاح کر دیا۔ سوہاوہ گرڈ اسٹیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خرم دستگیر نے بتایا کہ اس گرڈ اسٹیشن پر 40 کروڑ روپے لاگت آئی ہے۔ خرم دستگیر …

Read More »

سائنسدانوں نے مرطوب ہوا سے بجلی بنانے کا طریقہ دریافت کرلیا

(پاک صحافت) ماہرین کا ماننا ہے کہ لگ بھگ ہر قسم کے میٹریل کو استعمال کرکے ایک ایسی ڈیوائس تیار کی جا سکتی ہے جو نمی والی ہوا سے مسلسل بجلی بنا سکتی ہے۔ ابھی یہ پیشرفت کسی عملی ڈیوائس کی شکل تو اختیار نہیں کرسکی مگر سائنسدانوں کو توقع …

Read More »

تھر کے کوئلے سے پیدا ہونے والی سستی بجلی ملک بھر میں سپلائی ہوگی۔ وزیر توانائی

خرم دستگیر

حیدرآباد (پاک صحافت) وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ تھر کے کوئلے سے سستی بجلی پیدا کرکے ملک بھر میں فراہمی یقینی بنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تھر مٹیاری نیشنل ٹرانسمیشن نظام کا افتتاح کروں …

Read More »

مزید مہنگی بجلی برداشت نہیں کر سکتے، وزیر مملکت پیٹرولیم

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ مزید مہنگی بجلی برداشت نہیں کر سکتے، ملک میں فرنس آئل کی کھپت ختم ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی تیل کی ضروریات کا تقریباً 50 فیصد مقامی ریفائنریز فراہم کرتی ہیں، ملک میں جدید …

Read More »

ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں،وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہ ایران کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے خواہاں ہیں، ایران سے کم لاگت بجلی کی درآمد سے بلوچستان میں ترقی و خوشحالی آئے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید …

Read More »

ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

پشین (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بھائی ایرانی صدر کو پاکستان آنے کی دعوت دی، …

Read More »