Tag Archives: اپوزیشن

اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل قانون لے آتے، وزیر خارجہ

شاہ محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ اگر قانون سازی سے مہنگائی کم ہوتی تو ہم کل ہی قانون لے آتے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مہنگائی قانون سازی سےکم نہیں ہوتی، اگر ایسا ہوتا تو ہم کل ہی قانون لے آتے۔ سینیٹ الیکشن …

Read More »

وزیر اعلیٰ سندھ کا اپوزیشن کو بڑا چیلنج

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ میرے خلاف تحریک عدم اعتماد لائیں، ان شاء اللہ آپ کو شکست ہوگی۔  سندھ میں غیر قانونی تجاوزات کے خلاف کاروائی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے …

Read More »

الٹا بھی لٹک جائیں این آر او نہیں دوں گا: وزیر اعظم

احساس پروگرام غریب لوگوں پر احسان نہیں بلکہ حکومت کا فرض ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن الٹا بھی لٹک جائے این آر او نہیں دوں گا، اپوزیشن کوآج این آراودے دوں تو یہ کہیں گےعمران خان سے زبردست آدمی کوئی نہیں ہے۔اپوزیشن جو کرنا چاہتی ہے کر لے، لانگ مارچ بھی کر لے۔ تفصیلات کے …

Read More »

قومی اسمبلی میں قریشی اپوزیشن پر جم کر برسے 

قومی اسمبلی میں قریشی اپوزیشن پر جم کر برسے

اسلام آباد (پاک صحافت)  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں سینیٹ انتخابات میں کھلی رائے شماری کے خواہاں 26 ویں آئینی ترمیمی بل پر بحث کو آگے بڑھنے کی اجازت نہ دینے پر حزب اختلاف پر سخت تنقید کی۔ تفصیلات کے مطابق  گذشتہ روز حکومت …

Read More »

قومی اسمبلی میں شور شرابا، راجہ پرویز اشرف کے وفاقی وزراء پر کرارے جوابی وار

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں شور شرابے اور حکومتی و اپوزیشن کے اراکین کی گھتم گتھا کے بعد قومی اسبمبلی میدان جنگ بن گیا، تاہم اجلاس کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نے بھی حکومتی وزراء پر کرارے جوابی وار کئے،  اجلاس کے دوران راجہ پرویز اشرف …

Read More »

اپوزیشن اور حکومتی اراکین گتھم گتھا، قومی اسمبلی مچھلی بازار میں تبدیل

دھکم پیل

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی میں اجلاس کے دوران اراکین اسمبلی گتھم گتھا ہوگئے، دھکم پیل سے کئی اراکین زمین پر گر گئے، شور شرابے کے باعث  قومی اسمبلی مچھلی بازار بن گیا،  ذرائع کے مطابق اپوزیشن اراکین نے اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ کیا، ’گو عمران گو ‘ اور …

Read More »

وزیراعظم کا سینیٹ الیکشن میں ٹیکٹ میرٹ پر دینے کا فیصلہ

ماحولیاتی معاملات کو حکومتوں نے نظرانداز کیا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان نے سینیٹ الیکشن میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے کہا کہ سینیٹ الیکشن کے لیے ٹکٹ میرٹ پر دیں گے، ان کا کہنا ہے کہ چاہتے ہیں سینیٹ انتخابات میں پیسہ نہ چلے، ایوان بالا میں بھی بڑی جماعت تحریک انصاف ہوگی۔ …

Read More »

وزیر اعظم مستعفیٰ ہونے پر راضی، مگر ایک شرط پر

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم عمران خان استعفیٰ دینے پر راضی ہوگئے، تاہم انہوں نے مستعفیٰ ہونے کے لئے ایک شرط رکھ دی۔ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اگر اپوزیشن لوٹی ہوئی رقم قومی خزانے میں جمع کرادے تو وہ کل ہی استعفیٰ …

Read More »

وفاقی حکومت اپوزیشن کو نشانہ بنا کر اپنے لئے راستہ بنا رہی ہے: مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے اقتدار میں آنے کے بعدکچھ نہیں کیا اور نہ ہی کچھ سیکھا ہے  اس کا کام صرف اپوزیشن کو نشانہ بنانا اور اپنے لئے راستے ہموار کرنا ہے۔ لاہور سے اسلام آباد …

Read More »

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات نہیں ہوسکتے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کا اپوزیشن کو دیوار سے لگانے کا موقف نہیں ہونا چاہیے، حکومت اور اپوزیشن کے درمیان ذاتی تلخیاں ہیں، ان تلخیوں میں مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ حکومت کو اپوزیشن سے بیٹھ کر اصلاحات پر کام کرنا چاہیے، …

Read More »