دھماکہ

سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق

جنوبی وزیرستان (پاک صحافت) سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما ملک عالم جان کا بھائی جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں قبائلی رہنما کا بھائی جاں بحق ہوگیا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں۔

پولیس حکام کے مطابق قبائلی رہنما ملک عالم جان بھائی کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہے تھے، کہ سڑک کنارے نصب بم دھماکا ہوگیا، دھماکے میں ملک عالم جان محفوظ رہے۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے