Tag Archives: اپوزیشن

نئے چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق اپوزیشن آج امیدواروں کے نام فائنل کرے گی

متحدہ اپوزیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیوور (نیب) کے نئے چیئرمین کی تعیناتی سے متعل اپوزیشن اپنے امیدواروں  کے نام آج فائنل کرے گی۔  ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدرشہباز شریف یہ نام صدر مملکت عارف علوی کو تحریری طور پر بھجوائیں گے۔ خیال رہے کہ اپوزیشن کی …

Read More »

لسانی فسادات کی سازش ہورہی ہے، سعید غنی نے خبردار کر دیا

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے حکومتی اتحادی جماعت (ایم کیو ایم) کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ کی جانب سے جو انداز اپنایا جارہا ہے کہ وہ مناسب نہیں ہے۔ انہوں نےخبردار کرتے ہوئے کہا کہ لسانی فسادات کی سازش ہورہی …

Read More »

سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا، بلاول

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ سندھ بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہوگا۔ پی پی چیئرمین کاکہنا ہے کہ سندھ میں بہترین بلدیاتی نظام لارہے ہیں، کراچی کے عوام پی پی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

وفاقی حکومت کی طرف سے 2013 کے بعد کوئی سپورٹ نہیں ملی، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سندھ دشمن حکومت قرار دیتے ہوئے  کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے 2013 کے بعد صوبے کو کوئی سپورٹ نہیں ملکی۔  ان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت …

Read More »

کوئی مجھے دھمکیاں نہ دے میں اس قسم کی چیزوں سے ڈرنے والا نہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ مجھے دھمکیاں نہ دی جائیں میں اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔ عوامی خدمت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ …

Read More »

جب آدمی خود چور ہو تو دوسروں کو چور سمجھتاہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پی ٹی آئی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ جب آدمی خود چور ہو تو دوسروں کو چور سمجھتا ہے۔ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ بلدیاتی قانون سے متعلق اپویشن نے ایک ترمیم پیش نہیں کی، تمام …

Read More »

عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے کشمیر سمیت کسی مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان پر طنز کے تیر چلاتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جنہوں نے کشمیر سمیت کسی مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا، ‎عمران خان کا آج تک کشمیر اور قومی سلامتی …

Read More »

الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو مفلوج بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کوکڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن جیسے آئینی ادارے کو مفلوج کرنے کے کوشش کی جارہی ہے۔  سعید غنی کا کہنا ہے کہ حکومت اپنی مرضی کے قوانین بنانے کے …

Read More »

کسانوں کی محنت رنگ لائی، زرعی قانون کی واپسی کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس

کسان اندولن

نئی دہلی {پاک صحافت} کسانوں کی محنت رنگ لائی، زرعی قانون کی واپسی کا بل لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں پاس، کسان اپنے مطالبات پر ڈٹے رہے۔ بھارت کی لوک سبھا کے بعد اب راجیہ سبھا سے بھی زرعی قوانین کو واپس لینے کا بل منظور کر لیا گیا …

Read More »

چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سے متعلق اپوزیشن نے اہم مطالبہ کر دیا

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیف جسٹس (ر) ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ نے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی ہے، دوسری جانب متحدہ اپوزیشن نے بھی اہم مطالبہ کر دیا۔  خیال رہے کہ  حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ن لیگ نے آڈیو کا فارنزک کرانے اور معاملے …

Read More »