Tag Archives: او آئی سی

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبوں پر تعاون بڑھانے کا عزم

پاک چین

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر تعاون کو مزید بڑھانے اور اپ گریڈ کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر خارجہ اسحق ڈار اور چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ …

Read More »

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی، انہوں نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کی ملاقات گیمبیا میں 15ویں اسلامی سربراہی …

Read More »

او آئی سی سربراہی اجلاس، اسحاق ڈار پاکستانی وفد کی قیادت کرینگے

اسلام آباد (پاک صحافت) نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق او آئی سی کا سربراہی اجلاس 4 اور 5 مئی کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہو گا، اسحاق ڈار کل …

Read More »

غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، سراج الحق

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ یورپ میں ہوئے مظاہروں نے حکومتوں کو مؤقف بدلنے پر مجبور کیا ہے، غزہ میں ایک کربلا برپا ہے، چھوٹی سی بستی پر بم برس رہے ہیں۔ ہمارا یقین تھا او آئی سی غزہ کے معاملے پر کوئی …

Read More »

او آئی سی کے سربراہوں نے مایوس کیا ہے، لیاقت بلوچ

لیاقت بلوچ

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سربراہوں نے مایوس کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ کی سرزمین پر 6 ہزار بچے شہید ہو گئے ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، پوری دنیا …

Read More »

فلسطین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور کر لی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد کے متن کے مطابق  ہولو کاسٹ کے بعد کسی ریاست نے ایسا قتل …

Read More »

پاکستان کا غزہ میں فلسطینیوں پر غیر انسانی بمباری فوری روکنے کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ  پاکستان غزہ میں اسرائیل کی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے وہاں نہتے فلسطینیوں پر زمین تنگ کی جارہی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ عالمی برادری پاکستان کے ساتھ مل کر غزہ میں سیز فائر کروانے …

Read More »

افغان سرزمین دہشتگردی کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے، نگران وزیر خارجہ

جلیل عباس جیلانی

(پاک صحافت) نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ افغان سرزمین دہشتگرد کارروائیوں کیلئے استعمال نہیں ہونی چاہیے، پاکستان علاقائی تعاون کو فروغ دینے کا ہمیشہ حامی رہا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سعودی عرب شورش زدہ علاقوں میں متاثرہ اقوام کی مدد پر کمر …

Read More »

مذہبی جذبات بھڑکانے اور تشدد پر اکسانے کا رویہ دنیا کے امن کے لئے مہلک ہے، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ اظہار کا نہیں بلکہ سیاسی اور شیطانی ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مذہبی جذبات بھڑکانے، اشتعال انگیزی، دہشت …

Read More »

وزیر خارجہ کا او آئی سی جنرل سیکرٹری سے رابطہ، اسلاموفوبیا کے معاملے پر مشترکہ جدوجہد کی ضرورت پر زور

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ  اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردرای اوراو آئی سے جنرل سیکٹریٹری  کے درمیان رابطہ ہو ا ہے، جس کے دروان وزیر خارجہ کی جانب سے او آئی سی جنرل سیکرٹری سے اسلاموفوبیا اور مسلمانوں سے جبر کے معاملے پر مشترکہ جدوجہد …

Read More »