Tag Archives: اسلام آباد

عمران خان لانگ مارچ کا بہانہ بناکر ملکی حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کا بہانہ بناکر ملک کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطاء تارڑ نے عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ دیے جانے پر انہیں تنقید …

Read More »

الیکشن مقررہ وقت پر ہوں گے اور نئے آرمی چیف کی تعیناتی بھی ہوگی۔ وزیر دفاع

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن اپنی مقررہ مدت پر ہوں گے اور نئے آرمی چیف کی تعینات بھی کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار ماہ قبل وزیراعظم نے ایک …

Read More »

پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان …

Read More »

ہائیکورٹ نے عمران خان کی استدعا مسترد کردی

ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی جانب سے کی گئی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت …

Read More »

پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف انسداد دہشتگردی کا مقدمہ درج

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان کی نااہلی کے خلاف احتجاج پر پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی نااہلی کے خلاف اسلام آباد میں تحریک انصاف کے کارکنوں کے احتجاج پر مقامی قیادت …

Read More »

دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی

دی لیجنڈ آف مولا جٹ

(پاک صحافت) حال ہی میں ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے مقبولیت کی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ نے ایک ہی ہفتے کی نمائش میں تمام پاکستانی فلموں کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ ڈالے۔ …

Read More »

اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کی مزید چوریاں اور کرپشن پکڑی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات عمران خان کی نااہلی پر رکے …

Read More »

عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نہ صادق تھا اور نہ ہی امین تھا بلکہ وہ ایک ماہر چور تھا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم اجلاس ہوا جس میں نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور مریم نواز …

Read More »

عمران خان کی پارٹی سربراہی بھی خطرے میں آگئی ہے۔ کنور دلشاد

کنور دلشاد

اسلام آباد (پاک صحافت) کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عمران خان کی پارٹی کی سربراہی بھی خطرے میں آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر پاکستان کی ساکھ اور وقار کی بحالی قوم کو مبارک ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے پاکستان کو …

Read More »