Tag Archives: اسلام آباد

حکومت کیجانب سے سیلاب متاثرہ اضلاع میں 1200 میڈیکل کیمپس لگانے کا اعلان

عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں اور اضلاع میں بارہ سو میڈیکل کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں 1200 ہیلتھ کیمپس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان …

Read More »

عمران خان کی ملک مخالف سازشوں سے آئین اور قانون کے مطابق نمٹیں گے۔ حکومتی اتحاد

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومتی اتحاد کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ عمران خان کی ملک کے خلاف سازشوں سے آئین اور قانون کے مطابق نمٹا جائے گا، کسی کو ملکی سالمیت سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نے مشترکہ اعلامیہ …

Read More »

عمران خان کیخلاف فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے خلاف فارن فنڈنگ کی طرح سیلاب فنڈنگ کیس بھی بن سکتا ہے، یہ سیلاب زدگان کے نام پر جمع کروڑوں روپے سیاسی جلسوں پہ خرچ کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آغا خان کے صاحبزادے کا ٹیلیفونک رابطہ

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے پرنس کریم آغا خان کے صاحبزادے شہزادہ رحیم آغا خان کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں سیلاب زدگان کے لئے امداد کا اعلان بھی کیا۔ تفصیلات کے مطابق شہزادہ رحیم آغا خان نے آغا خان کی طرف سے نیک تمناؤں کا …

Read More »

عمران نیازی جلد اڈیالہ جیل میں ہوں گے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فارن ایجنٹ اور توشہ خانہ کا چور بہت جلد اڈیالہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

عمران خان سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کرنا بند کرے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ عمران خان اس مصیبت کی گھڑی میں موسیقی کے جلسے منعقد کرکے سیلاب متاثرین کے زخموں پر نمک پاشی کرنا بند کرے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …

Read More »

وزیراعظم کی سیلاب متاثرین کی جان بچانے کیلئے یونیسیف سے مدد کی اپیل

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیلاب متاثرین کی جان بچانے کے لئے عالمی ادارے یونیسیف سے مدد کی اپیل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے لکھا ہے کہ موسمی …

Read More »

ابھی تک مختلف ممالک سے 35 امدادی پروازیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک مختلف ممالک سے 35 امدادی پروازیں امداد لے کر پاکستان پہنچ چکی ہیں اور مزید امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ متحدہ …

Read More »

گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب سے متاثرہ مزید 26 افراد جاں بحق

سیلاب

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب کی تباہی کا سلسلہ جاری ہے، سیلاب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 26 افراد جاں بحق، جس کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 1290 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 26 …

Read More »

تین سو یونٹ کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

فیول چارج

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے فیول چارج ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم پر عملدر آمد کے آغاز کے لئے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے حکم پر تین سو اور اس سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین سے ایف سی اے وصول …

Read More »