Tag Archives: اسلام آباد

پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ وزیر منصوبہ بندی

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تباہ کاریوں کا سامنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے پاکستان واٹر ویک 2022 کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ گلیشئر پھٹ رہے ہیں، پانی کی قلت اور ہیٹ …

Read More »

ارشد شریف کیس میں کینیا کی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کیس میں کینیا کی حکومت سے رابطے میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کینیا میں صحافی ارشد شریف کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور ان کے اہل …

Read More »

ارشد شریف کی موت کی خبر نے مجھے افسردہ کر دیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کی موت کی خبر نے مجھے افسردہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی ارشد شریف کے قتل پر وزیراعظم شہبازشریف نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے افسوس کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ …

Read More »

وزیراعظم کو ہٹانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے عدم اعتماد۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو ہٹانے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے عدم اعتماد۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا وزیر خارجہ بن کر عاصمہ جہانگیر …

Read More »

مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم تشویش کا باعث ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز تقاریر اور جرائم بڑھتی ہوئی تشویش کا باعث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے او آئی سی وزراء اطلاعات کانفرنس کے 12 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

پاکستان تمام تر حالات میں کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تمام تر حالات میں اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے آزاد جموں و کشمیر کے …

Read More »

نصرت بھٹو نے بہادری سے شہید بھٹو کا مشن آگے بڑھایا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ بیگم نصرت بھٹو نے بہادری سے شہید بھٹو کا مشن آگے بڑھایا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے مادر جمہوریت نصرت بھٹو کی 11 ویں برسی کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہا …

Read More »

ہمارے لیے عوام اور معیشت اہم ہونا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ہمارے لئے سب سے پہلے ملکی معیشت اور عوام اہم ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایک باین جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عاصمہ جہانگیر ہی ایسا فورم ہے جہاں ہم دل کی …

Read More »

وزیراعظم کی چینی صدر کو تیسری بار منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے چینی صدر کو تیسری بار چین کے صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں چینی صدر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

نصرت بھٹو کا کردار، جدوجہد اور قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ نصرت بھٹو کا کردار، جدوجہد اور قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مادرِ جمہوریت نے ہمیں سکھایا ہے کہ …

Read More »