‏نوازشریف نے تکلیفیں مصیبتیں اس لیے برداشت کیں آئین و قانون کی بالادستی ہوسکے، جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ‏نوازشریف نے تکلیفیں مصیبتیں اس لیے برداشت کیں کہ پاکستان خوشحال ہوسکے آئین و قانون کی بالادستی ہوسکے 21 اکتوبر کو مسلم لیگ ن کا ہر کارکن نکلے گا اور مینار پاکستان رہبر نوازشریف کے نعروں سے گونج اٹھے گا۔

یہ بھی پڑھیں

عمران نیازی کی جو قلابازیاں ہیں اس پر پاکستان کے علماء کیوں خاموش ہیں، عطا تارڑ

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے