Tag Archives: یوٹیلٹی اسٹورز

چوبیس گھنٹے میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل میں شامل روپے …

Read More »

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکچ دینے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کے لئے یوٹیلٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر بڑا ریلیف پیکچ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایک سال کیلئے68 ارب …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز پر 5 ضروری اشیاء پر سبسڈی جاری رکھنے کا فیصلہ

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر پانچ ضروری اشیاء پر سبسڈی برقرار رہے گی، ہماری تمام تر کوشش عوام کو ریلیف دینے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نور عالم خان کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف حکومت کے وزرا کے نام ای سی ایل میں ڈالنا چاہئے قبل اس کے کہ وہ لوگ بیرون ملک بھاگ جائیں، تاکہ ان کا احتساب کیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے منحرف رکن اسمبلی …

Read More »

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے ملک بھر میں مہنگائی دن بدن بڑھ رہی ہے جس سے عام شہری کا جینا محال ہوگیا ہے۔ اب یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا …

Read More »

گھی کی قیمت میں فی کلو 47 سے 57 روپے تک کا اضافہ

گھی چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے دور اقتدار میں اشیاء کی قیمتیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں اور حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہے۔ اب گھی کی قیمت میں سینتالیس سے ستاون روپے فی کلو کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات …

Read More »

چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

چینی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں فی کلو چینی کی قیمت نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے، شہریوں کے مطابق پاکستان میں چینی کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ شہریوں کا چینی کی نئی قیمتوں سے متعلق کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات …

Read More »

یوٹیلٹی اسٹورز پر موجود کوکنگ آئل اور گھی مزید مہنگا

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک بھر میں موجود یوٹیلٹی اسٹورز کو قائم کرنے کا مقصد حکومت کی جانب سے عوام کو سستی اشیاء فراہم کرنا ہے لیکن اب یہاں بھی مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر موجود مختلف برانڈز کے گھی کی قیمتوں میں …

Read More »

وفاقی حکومت نے مختلف اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی اسٹورز پر دستیاب ضرورت کی مختلف اشیاء کو مزید مہنگی کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے کوکنگ آئل 46 روپے فی لیٹر تک منہگے کر دیئے گئے ہیں جبکہ گھی کی قیمت میں بھی …

Read More »

چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ صوبائی وزیر

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ کا کہنا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ عام آدمی دو وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پی …

Read More »