نوازشریف صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والے بڑی تیزی سے بےنقاب ہوئےہیں، اسحاق ڈار

(پاک صحافت) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوازشریف صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والے بڑی تیزی سے بےنقاب ہوئے ہیں۔ آج یہ لوگ عوام میں جانے کے قابل نہیں یہ انہیں اللہ تعالیٰ دنیا میں ہی دکھا رہے ہیں۔ دنیا جان چکی ہے یہ تمام مقدمات جھوٹے تھے جس کا نقصان 24 کروڑ عوام نے بھگتا۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے