Tag Archives: ہار

جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان کے بلے باز سنچریاں بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کرکٹ …

Read More »

ہم ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ ہم کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے اور میدان جنگ میں رہیں گے، دھمکیوں سے ہم ڈرنے والے نہیں ہیں حالات کا مقابلہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کارکنوں سے خطاب کرتے …

Read More »

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اپنی 5 سیٹیں ہارگئی۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

ملتان (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات ہونے والی تمام بیس سیٹیں پی ٹی آئی کی ہی تھیں لیکن ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف اپنی پانچ سیٹیں ہار گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے ذرائع …

Read More »

ن لیگ کی راولپنڈی کی ایک سیٹ 15 سیٹوں پر بھاری ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن نے جو راولپنڈی میں سیٹ جیتی ہے وہ ایک سیٹ پی ٹی آئی کی پندرہ سیٹوں پر بھاری ہے، اصلی شکست تحریک انصاف کو ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے …

Read More »

اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کی مشاورت کے بعد ہی موجودہ حکومت آئندہ کا لائحہ عمل طے کرے گی، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے ایک بیان …

Read More »

مشکل فیصلوں کا نقصان ن لیگ کو ہوا، ہم عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کی جانب سے کئے جانے والے مشکل فیصلوں کا نقصان مسلم لیگ ن کو ہوا، لیکن ہم عوام کی رائے کا احترام کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے …

Read More »

عمران خان کی تقاریر سے ثابت ہورہا ہے وہ ہار تسلیم کرچکے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان کی فساد و شرپسندی پر مشتمل تقاریر سے واضح طور پر ثابت ہورہا ہے کہ وہ اپنی ہار تسلیم کرچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں کل …

Read More »

سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی،ہار اور جیت کا پتہ تب چلے گا جب الیکشن ہونگے، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 کے الیکشن کے نتائج پر سخت ردعمل کا اظہار کیا، مریم نواز کا کہنا ہے کہ سلیکشن میں ہار جیت نہیں ہوتی،  …

Read More »