احسن اقبال

جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے، احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریٹری احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جیت اور ہار کھیل کا حصہ ہوتی ہے۔ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ امید ہے پاکستان کے بلے باز سنچریاں بنائیں گے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء کے سلسلے میں آج بھارتی شہر احمد آباد میں جاری پاک بھارت ٹاکرے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری قوم کی دعائیں پاکستان ٹیم کے ساتھ ہیں۔

واضح رہے کہ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم بھارت میں پاکستان کا پرچم بلند کرے گی۔ یاد رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے سب سے ہائی وولٹیج ٹاکرے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے