Tag Archives: کورونا وائرس ویکسین

غیرملکی شہری جو چینی ویکسین لگائیگا اسکو ویزے جاری کریگا چین

ویکسین

بیجنگ {پاک صحافت} چین نے ان کی تیار کردی ویکسین لگانے والے ممالک، جن میں پاکستان، امریکا اور بھارت شامل ہیں، کے شہریوں کو ایک سال کی بندش کے بعد ویزے جاری کرنے کے لیے پالیسی میں نرمی کردی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق چین کی …

Read More »

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

ایران نے امریکہ اور برطانیہ کی تیار کردہ کورونا وائرس ویکسین لینے سے کیوں انکار کیا؟ جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

تہران (پاک صحافت)  ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے امریکا اور برطانیہ سے کووڈ 19 ویکسین کی درآمد پر پابندی عائد کردی، سرکاری ٹی وی پر تقریر کرتے ہوئے ایران کے اعلی رہنما نے کہا کہ انہیں دو مغربی طاقتوں سے ویکسین لینے پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔ …

Read More »

اسرائیل میں کورونا وائرس ویکسین لگانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیل میں کورونا وائرس ویکسین لگانے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ صہیونی ریاست میں گذشتہ روز ایک 75 سالہ شخص کرونا کی ویکسین لگائے جانے کے نتیجے میں دم توڑ گیا۔ اسرائیل کے عبرانی ریڈیو کی رپورٹ میں‌کہا گیا ہے کہ 75 سالہ شخص کو امریکی ‘فائزر’ کمپنی کی ویکسین ی گئی جس کے …

Read More »

امریکا نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دے دی

امریکا نے کورونا وائرس کی دوسری ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دے دی

کورونا سے سب سے زیادہ متاثر ملک امریکا نے 18 دسمبر کو دوسری کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی بھی منظوری دے دی ہے۔ امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے گزشتہ ہفتے 13 دسمبر کو ہی فائزر و بائیو این ٹیک کی ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی، جس …

Read More »

ایشیائی ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کب تک ملے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کردیا

ایشیائی ممالک کو کورونا وائرس ویکسین کب تک ملے گی؟ عالمی ادارہ صحت نے اہم اعلان کردیا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے ایشیائی بحرالکاحل کے ممالک کو خبردار کیا ہے کہ ان کے پاس 2021 کے وسط یا اختتام تک کورونا ویکسین پہنچنے کا امکان ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے ایشیا بحرالکاحل اور خصوصی طور پر مغربی بحرالکاحل کے ممالک کو ہدایات جاری کی ہیں …

Read More »

کیا پاکستان کے نجی شعبے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کریں گے؟ وزارت قومی صحت نے اہم بیان جاری کردیا

کیا پاکستان کے نجی شعبے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کریں گے؟ وزارت قومی صحت نے اہم بیان جاری کردیا

وزارت قومی صحت سروسز نے ان میڈیا رپورٹس کو مسترد کیا ہے کہ وہ نجی شعبے کو ان افراد کے لیے کورونا ویکسین کی خریداری کی اجازت دے گی جو اس کے لیے رقم ادا کرنے کی سکت رکھتے ہیں۔ ایکسپریس ٹربیون کی رپورٹ میں وزارت صحت کے بیان کے …

Read More »

فلسطین اور روس کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہ ہوگیا

فلسطین اور روس کے مابین کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم معاہدہ ہوگیا

فلسطینی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کے ساتھ کورونا ویکسین کے حوالے سے معاہدہ طے پایا ہے، عنقریب روس سے ویکسین کی 4 ملین خوراکیں پہنچیں گی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل میڈیسن آپریشنز اسامہ النجار …

Read More »

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے اہم قدم اٹھا لیا

پاکستان نے کورونا وائرس ویکسین کی خریداری کے لیے مختص اپنے فنڈز کو 25 کروڑ ڈالر تک بڑھا دیا اور مختلف ملٹی نیشنل کمپنیوں کے ساتھ سامنے نہ لانے والے معاہدوں پر دستخط کردیے۔ نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق معاہدے کے تحت وصول کنندہ ملک ویکسین کی معلومات عام …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کا معاملہ، امریکا نے اہم اعلان کردیا

کورونا وائرس ویکسین کے متعلق جہاں اس سے پہلے برطانیہ، کینیڈا اور سعودی عرب نے اسے استعمال کی اجازت دے دی ہے وہیں اب امریکا نے بھی فائزر و بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین کے استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ امریکی میڈیسن کمپنی فائزر و جرمن کمپنی بائیو …

Read More »

کورونا وائرس ویکسین کب تک ملک میں دستیاب ہوگی؟ جانیئے اس رپورٹ میں

یہ سوال تقریباً ہر پاکستانی کے ذہن میں ہے کہ ہمارے ملک میں کب تک اور کون سی ویکسین دستیاب ہوگی اور اس کی قیمت کیا ہوگی؟ لیکن ان انتہائی اہم سوالوں کے حتمی جوابات ملنا فی الحال ناممکن ہیں۔ اگرچہ حکومت پاکستان نے کورونا کی کوئی بھی ویکسین خریدنے …

Read More »