Tag Archives: کورونا وائرس ویکسین

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا وائرس ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کورونا وائرس ویکسین کی دستیابی کے حوالے سے دنیا کو خبردار کردیا

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ویکسین نیشنلزم بڑی تیزی سے پھیل رہی ہے جبکہ دنیا بھر میں نادار افراد کو کورونا ویکسین کی تیاریاں دیکھنے تک محدود کردیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق انتونیو گوتریس نے …

Read More »

فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے نے غزہ میں کورونا وائرس ویکسین پہونچانے کا وعدہ کردیا

فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے نے غزہ میں کورونا وائرس ویکسین پہونچانے کا وعدہ کردیا

فلسطینی علاقوں میں یورپی یونین کے نمائندے سوین کوہن وان برگڈورف نے غزہ میں خاص طور پر طبی سہولیات کے لیے کام کرنے والے افراد کے لیے  کورونا ویکسین پہنچانے کا وعدہ کیا ہے۔ کل منگل کو غزہ میں یورپی یونین کے نمائندوں کے ہمراہ دورے کے موقع پر برگ …

Read More »

روس پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرے گا، ترجمان دفترخارجہ نے اہم خوشخبری سنا دی

روس پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین فراہم کرے گا، ترجمان دفترخارجہ نے اہم خوشخبری سنا دی

ترجمان دفترخارجہ نے روس کی جانب سے پاکستان کو کووڈ-19 ویکسین کی فراہمی کی پیش کش کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے باقاعدہ تجاویز موصول ہوئی ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے کہا کہ روس نے ویکسین کی فراہمی کی پیش کش کی ہے اور …

Read More »

روس نے کورونا وائرس ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا

روس نے کورونا وائرس ویکسین لگانے کا سلسلہ شروع کردیا

روس کے دارالحکومت ماسکو میں مقامی تیار کردہ اسپوٹنک 5 کووڈ 19 ویکسین کو لگانے کا سلسلہ شروع کردیا گیا ہے۔ روسی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے مطابق روس دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس وبائی بیماری کے خلاف عوامی سطح پر ویکسینیشن کا عمل شروع ہوا، اس …

Read More »

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کردیا

برطانوی حکومت نے کورونا وائرس ویکسین کے حوالے سے اہم اعلان کرتے ہوئے گزشتہ ماہ تیار ہونے والی دنیا کی پہلی کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت دے دی ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) کے مطابق برطانیہ وہ پہلا ملک بن گیا، جس نے کورونا …

Read More »