Tag Archives: کراچی

پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے، جاوید عالم اوڈھو

کراچی (پاک صحافت) ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ پولیس کی قربانی سے ہی ملک میں امن کا قیام ممکن ہوتا ہے۔ جاوید عالم اوڈھو نے کہا کہ آج کا دن ایڈیشنل آئی جی کے پی صفوت غیور کے نام سے منسوب ہے جن کی …

Read More »

والدین تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجنا چاہتے تھے لیکن میں اداکاری کا شوق رکھتی تھی، حریم فاروق

کراچی (پاک صحافت) اداکارہ حریم فاروق کا کہنا ہے کہ والدین باہر تعلیم کے لیے بھیجنا چاہتے تھے لیکن میں نے کراچی آکر شوبز میں اپنا مقام بنانے کا فیصلہ کیا اور کڑا مشکل وقت دیکھا۔ اداکارہ نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں لوگوں کو سپورٹ کرنے والے نہیں ملتے لیکن …

Read More »

وزیراعظم کا پاکستانی اور ترک انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے تحفے کا اعلان

شہبازشریف

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی اور ترک انجینئرز کیلئے 20 کروڑ روپے کے تحفے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک بحریہ بیڑے میں پی این ایس طارق کی …

Read More »

پاک بحریہ کیلئے جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ تقریب، وزیر اعظم کی خصوصی شرکت

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں پاک بحریہ کے لیے ملجم کلاس جہاز پی این ایس طارق کی لانچنگ کی تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب صدر مہمان خصوصی ہیں۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور نیول چیف ایڈمرل امجد علی خان نیازی بھی …

Read More »

ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے

کراچی (پاک صحافت) ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز پاکستان کے دورے پر کراچی پہنچ گئے۔ خیال رہے کہ ترکیہ کے نائب صدر سادت یلماز کے کراچی پہنچنے پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور ترکیہ کے نائب …

Read More »

انتخابات میں بھرپور کامیابی کیساتھ پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں بھرپور کامیابی کیساتھ پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایسا سسٹم بنایا ہے جو حکومت کے ختم ہونے …

Read More »

سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر کے نجی و سرکاری اسکول اور کالجز 2 ماہ کی چھٹیوں کے بعد آج سے کھل گئے ہیں۔ خیال رہے کہ تعطیلات کے بعد پہلے دن تعلیمی اداروں میں طلباء کی حاضری معمول سے کم رہی۔ تفصیلات کے مطابق موسم گرما کی 2 ماہ کی …

Read More »

ملک بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں نواسہ رسول اور ان کے اصحاب باوفا کی شہادت کا دن، یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں عزاداروں نے کربلا کے المناک واقعات کے دوران پیغمبر اسلام (ص) کے خاندان کی عظیم قربانی کی تعظیم اور …

Read More »

ملک بھر میں یومِ عاشور کے جلوس روایتی راستوں پر رواں دواں

یوم عاشور

کراچی (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں سے 10 محرم الحرام کے جلوس برآمد ہو کر روایتی راستوں پر رواں دواں ہیں۔ عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا …

Read More »

کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر

کراچی جلوس

کراچی (پاک صحافت) کراچی میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواسۂ رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی …

Read More »