محسن نقوی

محسن نقوی کی تقرری کیخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد

لاہور (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست مسترد کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ سنایا دیا ہے۔ خیال رہے کہ لاہور ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی جانب سے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف درخواست کو مسترد کردیا۔

واضح رہے کہ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیر داخلہ  شیخ رشید نے  پنجاب کے نگراں وزیر  اعلیٰ محسن نقوی کے تقرر کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا، تاہم عدالت نے شیخ رشید کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کابینہ کی گورنر ہاؤس میں حلف برداری کی تقریب ہوئی۔ جس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے