Tag Archives: کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے شیخ رشید پر طنز کے تیر چلا دیے

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) ایڈمنسٹریٹر کراچی اور سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے وفاقی وزیر شیخ داخلہ شیخ رشید پر طنز کے تیر چلا دیئے۔ ذرائع کے مطابق مرتضی وہاب نے شیخ رشید پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ سمجھوتہ ایکسپریس کا نام تبدیل کرکے شیخ رشید ایکسپریس رکھ …

Read More »

پیپلزپارٹی کیجانب سے بڑا عوامی اجتماع منعقد کرنے کا اعلان

پیپلزپارٹی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے کراچی میں بڑا عوامی اجتماع منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ جس کی تیاریاں بھی شروع کردی گئی ہیں جبکہ اس اجتماع میں عوام کیساتھ رہنماوں و کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے باغ جناح میں 17 ستمبر کو …

Read More »

پاکستان کے معروف مزاحیہ فنکار عمر شریف انتقال کرگئے

عمر شریف

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کے معروف اور بین الاقوامی شہرت یافتہ مزاحیہ فنکار عمر شریف جرمنی میں انتقال کرگئے ہیں۔ انہیں علاج کی غرض سے بیرون ملک منتقل کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق خاندانی ذرائع نے عمر شریف کے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ عمر شریف کو علاج کے …

Read More »

کراچی میں بارش کے باوجود راستوں کی حالت بہت بہتر ہے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں جاری حالیہ بارشوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں بارش کے باوجود راستوں کی حالت بہت بہتر ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پچھلے سال ریکارڈ بارش ہوئی جس میں وفاقی حکومت …

Read More »

اللہ خیر کرے ، یہ رحمت کراچی کے لیے زحمت نہ بن جائے، ہمایوں سعید

ہمایوں سعید

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کے مقبول اداکار ہمایوں سعید نے کراچی میں رات بھر ہونے والی بارش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انسٹاگرام اسٹوری پر لکھا کہ ’ اللہ خیر کرے ، یہ رحمت کراچی کے لیے زحمت نہ بن جائے ۔‘خیال رہے کہ ہمایوں سعید نے …

Read More »

عمران خان نے تین سال صرف عوام کا تیل نکالنے پر صرف کئے۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ عمران خان نے تین سال صرف عوام کا تیل نکالنے میں صرف کئے جبکہ فائدہ صرف مافیاز کو دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ عوام تاریخی مہنگائی کی آگ میں جل رہے …

Read More »

کراچی میں طوفانی بارشوں کے پیش نظر وزیر اعلیٰ سندھ نے وزراء کو ذمہ داریاں سونپ دیں

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں متوقع بارشوں سے نمٹنے کے لئے صوبائی وزراء کو اہم ذمہ داریاں سونپ دیں۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق ضلع جنوبی میں مکیش کمار چاؤلہ، ضلع شرقی میں سعید غنی انتظامات کی نگرانی کریں گے۔ تفصیلات کے …

Read More »

شاہ محمود قریشی کے متعلق انتہائی سنسنی خیز انکشاف

شاہ محمود قریشی

کراچی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے متعلق انتہائی سنسنی خیز انکشاف سامنے آیا ہے کہ وہ اپنی الگ پارٹی بنانے کی کوشش میں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پیشنگوئی کی ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنی الگ پارٹی بنانے کی …

Read More »

سندھ ہائیکورٹ نے مراد علی شاہ کیخلاف درخواست مسترد کردی

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائیکورٹ نے وزیراعلی مراد علی شاہ کی نااہلی کے لئے دی گئی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ہائیکورٹ میں وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی کے لئے درخواست دائر کی تھی …

Read More »

شہداء کربلا کا چہلم، ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں ماتمی جلوس برآمد

جلوس عزا

کراچی (پاک صحافت) آج ملک بھر میں شہداء کربلا کے چہلم کے سلسلے میں مجالس عزا اور ماتمی جلوس برآمد کئے جا رہے ہیں۔  ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کے نشتر پارک سے مجلس کے بعد مرکزی جلوس برآمد ہو گا جو اپنے روایتی مقرر کردہ راستوں سے …

Read More »