Tag Archives: کالعدم

عدالت نے ٹی ایل پی سربراہ کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

سعد حسین رضوی

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کی توسیع کے لئے دی جانے والی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع …

Read More »

ن لیگ نے قادرمندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے پاکستان پیپلز پارٹی رہنما قادر مندوخیل کی کامیابی کو چیلنج کردیا۔  خیال رہے کہ کراچی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کے قادرخان مندوخیلکامیاب امیدوار قرار پائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق مفتاح اسماعیل نے …

Read More »

حماس کے سربراہ کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام خط

آیت اللہ خامنہ ای -اسماعیل ہانیہ

غزہ {پاک صحافت} فلسطینی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے پولیٹ بیورو کے سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو خط لکھا ہے اور انہیں صیہونیوں کے مظالم سے آگاہ کیا ہے۔ اسماعیل ھنیہ نے منگل کے روز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کو بیت المقدس اور …

Read More »

کالعدم تحریک لبیک کے مالی اعانت کاروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کی تیاری

ٹی ایل پی

لاہور (پاک صحافت) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کالعدم جماعت تحریک لبیک (ٹی ایل پی) کے مالی اعانت کاروں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤں کی تیاری مکمل کرلی ہے۔  سی ٹی ڈی کے مطابق ٹی ایل پی کو جنوبی پنجاب سے بھی مالی اعانت کا ایک بہت بڑا …

Read More »

تحریک لبیک پر عائد پابندی کیخلاف نظرثانی کی درخواست دائر

تحریک لبیک

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک لبیک پر عائد پابندی کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست وزارت داخلہ میں دائر کردی گئی ہے۔ جس میں اپیل کی گئی ہے کہ ٹی ایل پی کو کالعدم جماعتوں کی فہرست سے نکال دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تحریک لبیک پاکستان نے …

Read More »

ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینا حکومت کی جلدبازی تھی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کا اقدام حکومت نے جلد بازی میں کیا ہے۔ جو اچھا اقدام نہیں ہے کیونکہ پابندی لگانا ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی …

Read More »

وفاقی وزیر علی محمد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا عندیہ

علی محمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برای پارلیمانی امور علی محمد خان نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔  وفاقی وزیر نے حکومت کا خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرٹی ایل پی پر عائد پابندی کا فیصلہ فوری واپس نہ لیا گیا تو مجھ سمیت …

Read More »

کالعدم تحریک ٹی ایل پی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں کارکنان گرفتار

ٹی ایل پی کارکن گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کا کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے،  ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدر ی کے مطابق  پنجاب سے پرتشدد واقعات میں ملوث ٹی ایل پی …

Read More »

احتجاج آئینی حق ہے، تشدد نہیں!

احتجاج ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) احتجاج کرنا کسی بھی شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ پرامن احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے۔ کوئی بھی شہری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرسکتا ہے۔ گزشتہ دنوں کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے بھی ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے …

Read More »

ٹی ایل پی کے اثاثے منجمند کرنے کی تیاریاں مکمل

ٹی ایل پی کالعدم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے کالعدم قرار دیئے جانے والی مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے اثاثے منجمند کرنے کی تیاریان مکمل کر لی ہیں۔ حکومتی ذرائع کے مطابق تحریک لبیک کے مرکزی عہدیداروں کے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی بلاک کرنے کی تیاریاں کر …

Read More »