Tag Archives: ڈیل

الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل تو آپ جنرل باجوہ سے تا …

Read More »

آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر عالمی سطح پر …

Read More »

اردن ٹنل میٹنگ میں کیوں نہیں ہے؟

اردن

پاک صحافت افشا ہونے والی میڈیا رپورٹس کے مطابق اردنی حکومت نے اس ہفتے مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے نقاب اجلاس سے کنارہ کشی اختیار کی ہے اور اس میں شرکت نہ کرکے حالیہ علاقائی تحریکوں پر اپنی عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ صیہونی حکومت کی جانب سے مقبوضہ …

Read More »

جو ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا، بلاو بھٹو زرداری

(پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی ڈیل کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی، پیپلز پارٹی صرف عوام پر بھروسہ کرتی ہے۔ جو ڈیل کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں ان کا شہیدوں کا قبرستان نہیں ہوتا۔

Read More »

ہماری کسی کے ساتھ کوئی ڈیل نہیں، حکومت کے خاتمے کے لئے نکلے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ ہماری کسی سے کوئی ڈیل نہیں اور نا ہی کسی سے ڈیل کی باتیں کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ہم حکومت کے خاتمے کے لئے نکلے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا …

Read More »

ن لیگ ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے ڈیل کی باتوں پر ڈی جی آئی ایس پی آر کی وضاحت پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن ڈیل کی سیاست پر نہیں بلکہ ووٹ اور آئین …

Read More »

حسان خاور چاپلوسی میں فیاض چوہان اورشہبازگل کو بھی پیچھے چھوڑنے کے ریس میں لگے ہیں، عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے پنجاب حکومت کے  ترجمان حسان خاور کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا  کہ حسان خاور چاپلوسی اور تابعداری میں فیاض چوہان، شہباز گل اور فردوس عاشق کو بھی پیچھے چھوڑنے کے ریس میں لگے ہیں۔ …

Read More »

رانا ثناءاللہ نے ن لیگ کیجانب سے ڈیل کی افواہوں کو مسترد کردیا

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ نہ ہم کسی سے ڈیل کررہے ہیں اور نہ ہی ہم کسی سے ڈیل کرکے اقتدار میں آئیں گے، ن لیگ صرف عوامی حمایت اور طاقت سے اقتدار حاصل کرنے میں کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے …

Read More »

موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے  کہ ہر مشکل کا حل یہی دیکھا جارہا ہے کہ نوازشریف واپس …

Read More »

سعودی عرب اور عرب امارات کے غصے سے امریکہ فکرمند

ڈرون

پاک صحافت امریکا اور قطر کے درمیان اسلحے کی فروخت کے حوالے سے طے پانے والے معاہدے سے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات ناراض ہوگئے ہیں اور ان کے غصے نے امریکا کو پریشان کردیا ہے۔ موصولہ خبر کے مطابق امریکا نے قطر کو جدید ترین ملٹری ڈرونز 500 …

Read More »