Tag Archives: ڈیل

ہندوستان اور قطر کے درمیان 78 بلین ڈالر کا اہم گیس معاہدہ

گیس معاہدہ

پاک صحافت ہندوستان اور قطر کے درمیان 78 بلین ڈالر کا ایک انتہائی اہم گیس معاہدہ ہوا ہے۔ حال ہی میں قطر کی ایک عدالت نے آٹھ سابق بھارتی فوجی افسران کو اسرائیل کے لیے جاسوسی کے الزام میں سزائے موت سنائے جانے کے باوجود دونوں ملکوں کے درمیان اس …

Read More »

پی ٹی آئی کے مزید ٹکڑے ہونگے۔ فیصل واوڈا کی پیشگوئی

فیصل واوڈا

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل واوڈا نے پیشگوئی کی ہے کہ پی ٹی آئی کے مزید ٹکڑے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے منحرف رہنما فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے ان لوگوں پر اعتماد کیا جن پر …

Read More »

نوازشریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہوگی تبھی تو نواز شریف واپس آرہے ہیں، اب نواز شریف کی …

Read More »

پی ٹی آئی نے آئی ایم ایف ڈیل سبوتاژ کی، مصدق ملک

مصدق ملک

لاہور (پاک صحافت) وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کی اہمیت یہی ہے کہ انہوں نے آئی ایم ایف معاہدے کو سبوتاژ کیا۔ مصدق ملک کا کہنا ہے کہ  چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنی حکومت …

Read More »

بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ‏بے پناہ کاوشوں کے بعد اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے چند دن پہلے IMF سے ڈیل اپنے منطقی انجام پر پہنچی۔ اس کے لیے میں اپنی کابینہ کے تمام قابل احترام ممبران اور خاص طور پہ …

Read More »

چین: امریکہ کو اپنے رویے اور تقریر کو یکجا کرنا چاہیے/واشنگٹن کو بیجنگ کے تحفظات کو سمجھنا چاہیے

چین

پاک صحافت مشرق اور مغرب کی دو طاقتوں کے درمیان کشیدگی اور اختلافات کے درمیان امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے اہم دورہ چین کے موقع پر چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ سے کہا کہ “اس کے طرز عمل اور تقریر کو متحد کریں” اور بیجنگ کے تحفظات …

Read More »

مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی، چوہدری سالک

چوہدری سالک حسین

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما رکن قومی اسمبلی چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ق کسی سیاسی جماعت میں ضم نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ قیادت میں بھرپور سیاسی قوت کے ساتھ انتخابات میں اتریں گے اور پہلے سے زیادہ قومی و …

Read More »

عمران خان نے جنرل باجوہ سے مل کر ہماری حکوت کیخلاف سازش کی تھی۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے جنرل باجوہ سے مل کر ہماری حکوت کیخلاف سازش کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

جنرل باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے متعلق عمران خان کے بیان میں کوئی صداقت نہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے جنرل باجوہ اور آصف زرداری کی ڈیل کے بیان میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے باتھ آئی لینڈ میں گلشن فیصل پارک کے افتتاح کے موقع …

Read More »

الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ الیکشن پیشگوئی سے نہیں بلکہ آئینی مدت پوری ہونے کے بعد ہوتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیل تو آپ جنرل باجوہ سے تا …

Read More »