Tag Archives: ڈالر

معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

لاہور (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ معاشی بحالی کیلئے ٹاسک فورسز قائم ہوں گی، منی ایکسچینجز کو ٹیکس نیٹ میں لائیں گے اور ڈالر کے تبادلے، انٹربینک ریٹس میں شفافیت لائی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور چیمبر آف کامرس کا نمائندہ وفد تشویشناک کاروباری …

Read More »

نوازشریف کی اسحاق ڈار کو معاشی بحالی کیلئے جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے اسحاق ڈار کو معاشی بحالی کیلئے جامع منصوبہ بنانے کی ہدایت کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کے ڈیفالٹ کا منترہ ختم ہوگیا ہے، ہم نے …

Read More »

10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، جمال شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہا کہ 10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، اس سے قبل کسی سیاسی کارکن نے ریڈیو پاکستان پر حملے کا نہیں سوچا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ملک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایک ماہ میں بیرون ملک سے 2 ارب 89 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ بیرونی مالی معاونت سے متعلق ماہانہ رپورٹ کے مطابق صرف جولائی کے مہینے میں بیرون ملک سے دو ارب 89 کروڑ ڈالر کا قرضہ اور امداد ملی، جو پچھلے سال …

Read More »

زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب ڈالر کے لگ بھگ پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے مالی سال کے پہلے …

Read More »

چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض موخر کرنے کی منظوری دیدی

چین پاک

اسلام آباد (پاک صحافت) چین نے پاکستان کا 2 ارب 10 کروڑ ڈالر قرض مؤخر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چین نے پاکستان کے لیے قرضہ 2 سال کے لیے مؤخر کیا ہے، اس سلسلے میں چین کے ایگزم …

Read More »

سی پیک نوازشریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سی پیک نواز شریف کی کاوش تھی، جس کی بدولت 30 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ماڈل اسپیشل اکنامک زون کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ …

Read More »

موجودہ حکومت کی مینجمنٹ کیوجہ سے ملک نے ڈیفالٹ نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ شہباز شریف حکومت کی مینجمنٹ کی وجہ سے ملک ڈیفالٹ نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاونٹ خسارہ 2 ارب 56 کروڑ ڈالر رہا ہے اور حکومتی کاوشوں سے …

Read More »

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا

ایل این جی

اسلام آباد (پاک صحافت) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل این جی کی قیمتوں میں رد و بدل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کمپنی کے لیے ایل این جی کی تقسیمی قیمتوں میں کمی کی گئی جبکہ سوئی سدرن گیس کمپنی کے لیے ایل این …

Read More »

بائیڈن کی مہم نے اس سال کی دوسری سہ ماہی میں 72 ملین ڈالر کے عطیات جمع کیے ہیں

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن، جو 2024 کے انتخابات کے امیدوار ہیں، نے 2023 کی دوسری سہ ماہی میں 72 ملین ڈالر سے زیادہ کی انتخابی امداد جمع کی۔ پاک صحافت کے مطابق، ہفتہ کو ہل کی ویب سائٹ نے انتخابی ہیڈکوارٹر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ یہ …

Read More »