Tag Archives: ڈالر

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں 16 اکتوبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں کم ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7 ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے جس …

Read More »

اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے، سلیم مانڈوی والا

سلیم مانڈوی والا

ملتان (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا کا کہنا ہے کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف الیکشن ہے، اگر شفاف الیکشن نہیں ہوں گے تو سیاستدان اور عوام نتائج نہیں مانیں گے۔ اُنہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی ہمیشہ پاکستان کے مفاد اور عوام …

Read More »

ڈالر 250 روپے سے نیچے آجائے گا، سابق چیئرمین ایف بی آر

شبر زیدی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کا کہنا ہے کہ ڈالر ڈھائی سو روپے سے نیچے آجائے گا۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ اگر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ پر پابندی برقرار رہی تو 20 فیصد معاشی مسائل حل ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق شبر زیدی نے …

Read More »

پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط

معاہدہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان اور گلف کارپوریشن کونسل کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک نے 2009 کے بعد کسی بھی ملک کے ساتھ پہلا آزاد تجارتی معاہدہ کیا ہے، اس آزاد …

Read More »

پیٹرول کی قیمت میں 19 روپے لیٹر کمی کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں ڈالر کی قیمت گرنے کے ساتھ ہی پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ظاہر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم سے 15 اکتوبر تک ہائی سپیڈ ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت میں 5 سے 19 روپے فی لیٹر تک کمی ہوسکتی ہے۔ …

Read More »

سعودی عرب اپنا پہلا ایٹمی پاور پلانٹ بنا رہا ہے

سعودی

پاک صحافت سعودی وزیر توانائی نے کہا کہ ملک اپنا پہلا “پرامن” جوہری پاور پلانٹ بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ پاک صحافت نے “الخلیج آن لائن” نیوز سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ “عبدالعزیز بن سلمان” نے اس بات کا اعلان سوموار کو ویانا میں بین …

Read More »

یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ نگراں وزیر صنعت

گوہر اعجاز

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر صنعت کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے پیٹرول کی قیمت میں کمی آجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر صنعت گوہر اعجاز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیٹرول سمیت تمام اشیاء مہنگی …

Read More »

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ، اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے اعداد و شمار جاری کردئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 10 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے …

Read More »

حکومت کا بیرون ملک سے بینکنگ چینلز سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی اسکیم کا اعلان

شمشاد اختر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے بیرون ملک سے بینکنگ چینلز کے ذریعے پیسے بھیجنے والوں کے لیے انعامی اسکیم کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ انعامی اسکیم کے لیے 20 ارب روپے جاری کیے گئے ہیں۔ جو لوگ بیرون …

Read More »

انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا

ڈالر

کراچی (پاک صحافت) آج انٹر بینک میں ڈالر 1.12 روپے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوا ہے۔ خیال رہے کہ انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 298 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اقدامات کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں روز …

Read More »