Tag Archives: ڈالر

آئی ایم ایف پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام ہمارے لیے حلوہ نہیں بلکہ چیلنج ہے۔ ان کاکہنا ہے کہ ہر وقت قوم کو دھوکا دینے اور الزامات لگانے سے بڑی ملک دشمنی ہو ہی نہیں سکتی۔ تفصیلا ت کے …

Read More »

گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو قربان کیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں تاجروں اور صنعت کاروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دو ارب ڈالر سعودی عرب، ایک ارب ڈالر متحدہ …

Read More »

ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر میں 9.3 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے میں 9.3 کروڑ ڈالر بڑھے ہیں۔ ملک کے مجموعی زرمبادلہ کے ذخائر 7 جولائی تک 9 ارب …

Read More »

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالر قرض پروگرام منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کا 3 ارب ڈالرز قرض پروگرام منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے پاکستان کے ساتھ اسٹینڈ بائے معاہدے کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد فوری طور پر ایک ارب 20 …

Read More »

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنادی

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے قوم کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ یو اے ای نے سٹیٹ بینک …

Read More »

کرنسی میں اتار چڑھاؤ واشنگٹن کا عراقی حکومت کو کمزور کرنے کا منصوبہ ہے

ڈالر

پاک صحافت الفتح اتحاد کے سابق نمائندے اور عراقی پارلیمنٹ کے اقتصادی کمیشن کے سابق رکن نے کردستان کے علاقے کو ترکی کے ذریعے ڈالر کی اسمگلنگ پر تنقید کی اور عراق میں کرنسی کے اتار چڑھاؤ کو تیز کرنے کی واشنگٹن کی پالیسی کی مذمت کی۔ پاک صحافت کے …

Read More »

ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ کا رسک کم ہوا ہے تو اسٹاک ایکسچینج بہتر ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا  ہے کہ 4 ارب …

Read More »

پاکستان کے بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ بلال اظہر کیانی

بلال اظہر کیانی

اسلام آباد (پاک صحافت) بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے بیرونی قرض میں اضافہ نہیں ہوا بلکہ بیرونی قرض میں 6.3 فیصد کی کمی ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے کوآرڈینیٹر بلال اظہر کیانی نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے بیان پر ردعمل …

Read More »

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے زر مبادلہ کے ذخائر میں 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر کا بڑا اضافہ ہوگیا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 23 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ ذخائر 47 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھے۔ مرکزی …

Read More »

چین نے جو مدد کی اسے بھلایا نہیں جاسکتا۔ وزیراعظم شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چین نے جو مدد کی اسے بھلایا نہیں جاسکتا، اگر چین مدد نہ کرتا تو آج معاملہ کچھ اور ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو درپیش …

Read More »