Tag Archives: ڈالر

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کا حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار

خالد مقبول صدیقی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے حکومتی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ اس حوالے سے ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بھی لائیو شو کےدوران حکومتی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے …

Read More »

گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر اسٹیٹ بینک کا روپے کی قدر میں کمی سے فائدے کا بیان ظالمانہ لطیفہ ہے، رضا ربانی کا کہنا ہے کہ مشیر خزانہ …

Read More »

ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قیمت ایک کروڑ 2 لاکھ روپے سے تجاوز

بٹ کوائن

نیو یارک (پاک صحافت) ڈیجیٹل کرنسی ’بٹ کوائن‘ کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ روز اس کی قدر پہلی بار 60 ہزار امریکی ڈالر (تقریباً ایک کروڑ 2 لاکھ پاکستانی روپے) سے تجاوز کر گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق طابق امید ظاہر کی جا رہی …

Read More »

وفاقی حکومتی کے قرض 11.5 فیصد بڑھ کر 39 ہزار ارب سے متجاوز

قرضہ

اسلام آباد (پاک  صحافت) مرکزی حکومت کے مجموعی قرضوں میں اگست 2020 سے رواں برس اگست تک 11.5 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ بیرونی قرض (روپے کے لحاظ سے) 22-2021 کے پہلے دو ماہ میں 8 فیصد تک بڑھا ہے۔ ذرائع کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حکومتی قرضوں …

Read More »

طالبان کا دعویٰ: 48 کروڑ روپے اور سونے کی اینٹیں امرواللہ صالح کے گھر سے برآمد

امر اللہ صالح

کابل {پاک صحافت} افغانستان میں وادی پنجشیر کے ایک بڑے علاقے پر قبضہ کرنے والے طالبان عسکریت پسندوں نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے امر اللہ صالح کے گھر سے 6.5 ملین ڈالر (تقریبا 48 کروڑ روپے) وصول کیے ہیں ۔ طالبان نے کہا ہے کہ انہیں صالح کے …

Read More »

افغان پاکستانی تجارت میں روپے نے ڈالر کی جگہ لے لی

ڈالر

اسلام آباد {پاک صحافت} پاکستان کے وزیر خزانہ نے افغانستان کے ساتھ ملکی تجارت میں “ڈالر” کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ روپیہ اس معاہدے کی موجودہ بنیاد ہے۔ پاکستان کے وزیر خزانہ شوکترین نے افغانستان کے ساتھ ملکی تجارت میں “ڈالر” کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے …

Read More »

کرپٹو کرنسی بِٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری

بٹ کوائن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکٹرانک دنیا کی مقبول ترین کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، خیال رہے کہ رواں برس کے اپریل میں بِٹ کوائن کی قیمت 65 ہزار ڈالر تک جا پہنچی تھی جس کے بعد اس کی قدر میں کمی  واقع …

Read More »

ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ظلم کے اس نظام کے خلاف عوام کا لاوا پک رہا ہے، پھٹا تو کوئی نہیں بچے گا۔ حکومت کو …

Read More »

آئی ایم ایف کا بجٹ اور اسے لانے والی حکومت، دونوں کو عوام مسترد کرچکے، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان  مسلم لیگ ن صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے  وفاقی حکمت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا بجٹ اور اسے لانے والی حکومت دونوں کو عوام نے مسترد کر دیا ہے، انہوں نے کہا کہ …

Read More »

مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد بیرونی قرضوں میں اضافہ

بیرونی قرض

اسلام  آباد (پاک صحافت) رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک پر بیرونی قرضوں میں 7 ارب41 کروڑ 30 لاکھ ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ  رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پاکستان نے 4 ارب 86 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا قرض …

Read More »