Tag Archives: ڈالر

عمران خان کی تباہ کردہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی نااہلی و نالائقی سے تباہ شدہ معیشت واپس پٹری پر آرہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خزانہ …

Read More »

گزشتہ حکومت نے ایکسپورٹ پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ایکسپورٹ پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے معاشی مسائل پیدا ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن سے ملاقات کر کے معاملات طے کرلیے۔ ملاقات میں …

Read More »

اگلے 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ اگلے 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ 24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آجائے گا۔ سیاسی عدم استحکام کی …

Read More »

اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر مملکت عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ اس سال کسانوں کو بیج اور کھادیں مفت مہیا کیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پٹرولیم لیوی کے معاملے پر آئی ایم ایف کے معاہدے کی کوئی …

Read More »

آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئندہ دنوں میں ڈالر کو 200 روپے سے کم پر لے آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈالر عالمی سطح پر …

Read More »

ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ابھی تو میں نے ڈالر کی قدر میں کمی لانے کیلئے ایکشن شروع ہی نہیں کیا پھر بھی ڈالر اوپر نہیں گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

چوبیس گھنٹے میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں پاکستان کے قرضے 1350 ارب کم ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے مسائل میں شامل روپے …

Read More »

عنقریب یورپ بدترین صورتحال سے دوچار ہوگا۔ امریکی میگزین

یوکرائن جنگ

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی میگزین نے ایک رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس اور یوکرائن جنگ کے بعد یورپ بدترین صورت حال سے دوچار ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی میگزین “فارچیون” نے ایک رپورٹ شائع کی ہے جس میں عالمی منڈیوں پر یوکراین کی جنگ کے اثرات کی …

Read More »

ایسا سوال جس نے جاپانی شہریوں کے ذہنوں کو پریشان کر رکھا ہے

جاپان

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپان کے سابق وزیراعظم کی آخری رسومات کے سرکاری اخراجات نے جاپانی عوام کے ذہنوں میں سوالات پیدا کئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جاپانی عوام کے لیے یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ سابق وزیراعظم آبے کے جنازے کا خرچہ ملکہ انگلینڈ کے جنازے سے بھی زیادہ …

Read More »

سیلاب متاثرین کی جتنی مدد کرسکتے ہیں ضرور کریں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت جو جتنی سیلاب متاثرین کی مدد کرسکتا ہے ضرور کرے، اس مشکل وقت میں سب نے مل کر کام کرنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈالر جلد نیچے آئے گا …

Read More »