Tag Archives: ڈالر

ملکی معیشت کو مشکل سے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی معیشت کو جس مشکل میں دھکیلا تھا وہاں سے ہم نے نکالا ہے اب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں …

Read More »

روس کی جوابی کارروائی کا اثر، ڈالر کے مقابلے یورو میں بڑی گراوٹ

ڈالر

پاک صحافت پیر کو یورو ڈالر کے مقابلے میں 0.7 فیصد گر کر 98.8 پر آگیا۔ 2002 کے بعد یورپ کی کرنسی میں یہ سب سے بڑی گراوٹ ہے۔ سال کے آغاز سے یورو کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ ڈالر کے مقابلے یورو کی قدر مسلسل …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت کو معاشی بحران سے نمٹنے کے لئے بڑی کامیابی مل گئی، آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 6 ارب 50 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے پہلی قسط میں پاکستان کو ایک ارب 10 …

Read More »

قطر میں مزید ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دی جائیں گی۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ قطر میں اس وقت دو لاکھ پاکستانی کام کررہے ہیں جبکہ قطر میں مزید ایک لاکھ پاکستانیوں کو نوکریاں دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا …

Read More »

اگر ہمارے پاس دنیا کو کچھ دینے کو نہیں تو کچھ لینا بھی نہیں بنتا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہاگر ہمارے پاس دنیا کو کچھ دینے کو نہیں تو کچھ لینا بھی نہیں بنتا، اب چادر دیکھ کرہی پاؤں پھیلانا ہوگی اس لیے ملک میں لگژری گاڑیوں کی درآمد پر پابندی کو ستمبر تک نہیں ہٹائیں گے۔ تفصیلات …

Read More »

پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کے خدشات ختم ہوچکے ہیں۔ وزیر خزانہ

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ روپے کی قدر میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، ملک کے دیوالیہ اور ڈیفالٹ ہونے کے خدشات اب ختم ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کہا ہے کہ پاکستانی روپے سے دباؤ ایک دو ہفتوں میں ختم …

Read More »

ابھی روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات کا وقت نہیں ہے: امریکہ

جان کربی

واشنگٹن {پاک صحافت} وائٹ ہاؤس کے میڈیا انچارج کا کہنا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان امن مذاکرات پر بات کرنا قبل از وقت ہے۔ رشیا ٹوڈے کے مطابق جان کربی نے اتوار کو کہا کہ واشنگٹن کا خیال ہے کہ اس وقت ماسکو اور کیفے کے درمیان امن …

Read More »

ہم مشکل فیصلے کررہے ہیں، ڈالر نیچے آئے گا۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ ہم مشکل فیصلے کررہے ہیں جلد ڈالر نیچے آئے گا اور ملکی معیشت میں بہتری آئے گی، ہمیں سیاست نہیں بلکہ ملک کو بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے …

Read More »

پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور ہوگیا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ چینی بینکوں نے پاکستان کیلئے 2 ارب 3 کروڑ ڈالر قرضہ منظور کرلیا جو جلد پاکستان پہنچ جائے گا اور معاشی مسائل پر قابو پائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر …

Read More »

اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ رقوم موصول، وزیر اعظم کی جانب سے خراج تحسین پیش

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے اوور سیز پاکستانیوں کی جانب سے ریکارڈ رقوم موصول ہونے  پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا  کہ بیرون ملک پاکستانی ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں جن کے دل پاکستان کی محبت میں دھڑکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ایک …

Read More »