Tag Archives: پی ٹی آئی

توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ توہین عدالت کے مرتکب شخص کو سزا دیے بغیر نہیں چھوڑا جاسکتا، عمران خان کو ضرور سزا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

فرعونیت صرف عمران خان میں نہیں بلکہ فواد چوہدری بھی دماغی توزن کھو بیٹھے ہیں۔ ناصر حسین شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ فرعونیت صرف عمران خان میں نہیں بلکہ فواد چوہدری بھی دماغی توزن کھو بیٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ نے پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کے بیان پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

عمران خان اور اس کی پارٹی ریاست پاکستان کیخلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان اور اس کی پارٹی اس وقت ریاست پاکستان کے خلاف سازشوں میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کی توثیق سے پاکستان …

Read More »

ہم تکلیف میں ضرور آئے لیکن مشکل فیصلوں کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ ہم تکلیف میں ضرور آئے لیکن پاکستان کو بحران سے نکالنے کے لئے مشکل فیصلوں کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ تفصیلات کے مطابق مشیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے …

Read More »

جاوید لطیف کیجانب سے شوکت ترین کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کو فوری طور پر گرفتار کر کے تحقیقات کی جانی چاہئے تا کہ عمران خان کے پیچھے جو فورسز ہیں ان کو بے نقاب کیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس …

Read More »

پی ٹی آئی کے غلط فیصلوں کا بوجھ موجودہ حکومت نے اٹھایا ہے۔ عائشہ غوث پاشا

عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد (پاک صحافت) عائشہ غوث پاشا کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کے غلط فیصلوں کا بوجھ موجودہ حکومت نے اٹھایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

شوکت ترین اور پنجاب کے وزیرخزانہ کی گفتگو خوفناک ہے۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ شوکت ترین اور پنجاب کے وزیر خزانہ کی گفتگو خوفناک ہے، ایک شخص کی خاطر پوری قوم کے ساتھ خیانت ناقابل برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما رضا ربانی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

فارن فنڈنگ پر پلنے والی جماعت پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ فارن فنڈنگ پر پلنے والی جماعت پی ٹی آئی اس وقت پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرنے میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق شوکت ترین لیک آڈیو پر سابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف نے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ قوم کے ساتھ مذاق کرنے اور گری ہوئی حرکت کرنے پر عمران خان کو قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے گری …

Read More »

پنجاب میں عمران نیازی کی فسطائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں عمران نیازی کی فسطائی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے، جس کی وجہ سے بے گناہ کارکنوں کے خلاف انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن کے ورکرز …

Read More »