Tag Archives: پی ٹی آئی

اگر غنڈہ گردی کی تو قانون آپ کے سامنے کھڑا ہوگا، وزیر داخلہ نے پی ٹی آئی کو خبردار کر دیا

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی دزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ  آئین، پارلیمنٹ، عدلیہ کے بعد الیکشن کمیشن سے غنڈہ گردی نہ کریں بلکہ آئین، قانون اور اداروں کا احترام کریں اور اگر غنڈہ گردی کی تو قانون …

Read More »

صدر مملکت عارف علوی اور عمران خان کے خلاف آئین شکنی کا ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ

ریفرنس

اسلام آباد (پاک صحافت)  موجودہ حکومت کی جانب سے صدر مملکت عارف علوی اور پی ٹی آئی چیئرمین سابق وزیر اعظم عمران خان اور پی ٹی آئی  سے منسلک اہم شخصیات کے خلاف ریفرنسز دائر کرنے کا بڑا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق  ان کے خلاف آرٹیکل 6 …

Read More »

عمران خان اور تحریک انصاف اس منصف کیخلاف احتجاج کرنے جارہے ہیں جسکو انہوں نے خود لگایا ہوا ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے منحرف اور بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ عمران خان اور تحریک انصاف اس منصف کیخلاف احتجاج کرنے جارہے ہیں جسکو انہوں نے خود لگایا ہوا ہے اور یہی اصل فاشزم ہے کہ جو جج انکے خلاف فیصلہ دینے …

Read More »

عوام کو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے جن مشکلات کا سامنا ہے ان سے بخوبی واقف ہوں، وزیر اعظم شہبا زشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے  ملک میں جاری  لوڈشیڈنگ  پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی وجہ سے  جن مشکلات کا سامنا ہے ان سے بخوبی واقف ہوں۔ انہوں نے کہا کہ آج ہنگامی اقدامات کے فیصلے کے بعد یکم مئی …

Read More »

سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سچائی اور پی ٹی آئی دو متضاد چیزیں ہیں۔ انہوں نے فواد چوہدری کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ جو چار سال میں عوام کا آٹا، چینی، دوائی، روزگار، معیشت، بجلی، تیل گیس سب کچھ …

Read More »

مریم اورنگزیب نے عمران خان کو کھری کھری سنادی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پی ٹی آئی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران کان کو کھری کھری سنادی۔ انہوں نے کہا کہ چار سال تم نے پاکستان کی عوام کو لوٹا، پاکستان کی معیشت کو تباہ کیا، عوام سے انکی روٹی اور …

Read More »

آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے  رات کو عدالتیں کھلنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ آئین، جمہوریت اور پارلیمان کو یرغمال بناتے ہیں اور پھر کہتے ہیں عدالتیں کیوں کھلتی ہیں؟ پوری قوم عارف علوی کی آئین شکنی دیکھ رہی ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے سابق حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا  ہے کہ آئین شکنوں کے خلاف قانونی کارروائی زیرِ غور ہے۔ احسن اقبال کاکہنا ہے کہ عمران خان مسلسل پاکستان کی مفادات سے کھیل رہے ہیں، صرف اپنی سیاست بچانے اور انا کی تسکین …

Read More »

پچھلے کئی دنوں سے پی ٹی آئی والے بس وہمات پر ہی گزارا کررہے ہیں، ناصر شاہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)  کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پچھلے کئی دنوں سے پی ٹی آئ والے بس وہمات پر ہی گزارا کررہے ہیں ۔ خیا ل رہے کہ انہوں نے یہ بات اپنے ٹوئٹر …

Read More »

پی ٹی آئی کے سافٹ وئیر میں جھوٹ، ڈھٹائی اور بیغرتی کا وائرس آ گیا ہے، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹری جنرل سید حسن مرتضی نے کہا ہے کہ  پی ٹی آئی کے سافٹ وئیر میں جھوٹ، ڈھٹائی اور بیغرتی کا وائرس آ گیا ہے،  انہوں نے کہا ہے کہ برقت اپ ڈیٹ نہ کیا گیا تو سارا سوفٹ وئیر کرپٹ …

Read More »