Tag Archives: پی ٹی آئی

پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پا ک صحافت) وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر  شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹوعمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں۔ شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے۔ تفصیلات …

Read More »

اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب نہ ہوتے تو آج حکومت میں ہوتے، فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق حکومت (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہونے کی وجہ سے ان کی حکومت کو گرایہ گیا ہے۔ فواد چوہدری کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے تعلقات بہتر کرنے کی پوری کوشش کی لیکن …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کرگیا ، خواجہ سعد رفیق

سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تبدیلی سرکار تو  تباہی سرکار ثابت ہوئی، پی ٹی آئی حکومت کا ٹڈی دَل سب کچھ چٹ کر گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم …

Read More »

پی ٹی آئی کے ممبران کے استعفے ڈی سیل کردئیے گئے ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پا ک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممبران کے استعفے ڈی سیل کر دیئے گئے ہیں۔ راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ ان کے استعفوں  کو منظور کرنے کے لئے ممبران کو چیئمبر میں بلایا …

Read More »

خان صاحب نے اپنے دور میں20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

لندن (پاک صحافت) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نیازی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ خان صاحب نے اپنے دور میں20 ہزار ارب روپے کا قرض لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ …

Read More »

عمران نیازی سیاست کے میدان سے بھاگے ہوئے معاشی دہشت گرد قومی مجرم ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران نیازی سیاست کے میدان سے بھاگے ہوئے ہیں، معاشی دہشت گرد قومی مجرم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

ہائی کورٹ کا فیصلہ ممنوعہ فنڈنگ کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کی ممنوع فنڈنگ کے کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا۔ اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوع فنڈنگ ثابت …

Read More »

پی ٹی آئی کے 16 اکاؤنٹس میں بھارتی شہری کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران کی چوری اسٹیٹ بینک دستاویزات سے پکڑی گئی۔ وزیر  اطلاعات کا کہنا ہے کہ  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 16 اکاؤنٹس میں بھارتی شہری رومیٹا شیٹی کے اکاؤنٹ سے پیسے آئے، برطانیہ، بھارت، فن لینڈ، …

Read More »

سابق حکمرانوں نے پاکستان کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ، اسلم غوری

اسلم غوری

اسلام آباد (پاک صحافت)  جے یو آئی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ سابق حکمرانوں نے پاکستان کو مسائل کی آماجگاہ بنا دیا ہے۔ انہوں نے موجودہ وفاقی کابینہ کے تمام وزراء اور مشیروں کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ  تمام وفاقی وزراء اور ایڈوائزرز کو مبارکباد دیتے …

Read More »